گمنام صارف
"صلح حدیبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←کہاں؟
imported>Mabbassi (←کب؟) |
imported>Mabbassi م (←کہاں؟) |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
غزوہ [[حدیبیہ]] تاریخ [[اسلام]] کے اہم واقعات میں شمار ہوتا ہے جو سنہ 6 ہجری میں<ref>ابن عقبة، المغازی النبویة، ص320۔</ref> میں رونما ہوا اور بالآخر مسلمانوں اور مشرکین کے درمیان صلح نامے پر منتج ہوا۔ [[رسول خدا(ص)]] نے اس سال ماہ [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] میں [[عمرہ]] بجا لانے کا ارادہ کیا اور تمام مسلمانوں ـ حتی کہ غیر مسلموں ـ کو [[عمرہ]] بجا لانے کی ترغیب دلائی۔ [[رسول اللہ(ص)]] خود بھی گھر تشریف لے گئے غسل کیا اور دو لباس پہنے اور اپنی ناقہ "قصواء" پر سوار ہوکر باہر آئے۔ یہ دوشنبہ (= سوموار)<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ج3، ص463۔</ref> اور یکم [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] کا دن تھا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج2، ص95۔</ref> اس سفر میں ام المؤمنین [[ام سلمہ]] بھی آپ(ص) کے ہمراہ تھیں۔ [[رسول اللہ(ص)]] نے [[ابن ام مکتوم]] کو [[مدینہ]] میں جانشین مقرر فرمایا۔<ref>ابن سعد، وہی ماخذ۔</ref> | غزوہ [[حدیبیہ]] تاریخ [[اسلام]] کے اہم واقعات میں شمار ہوتا ہے جو سنہ 6 ہجری میں<ref>ابن عقبة، المغازی النبویة، ص320۔</ref> میں رونما ہوا اور بالآخر مسلمانوں اور مشرکین کے درمیان صلح نامے پر منتج ہوا۔ [[رسول خدا(ص)]] نے اس سال ماہ [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] میں [[عمرہ]] بجا لانے کا ارادہ کیا اور تمام مسلمانوں ـ حتی کہ غیر مسلموں ـ کو [[عمرہ]] بجا لانے کی ترغیب دلائی۔ [[رسول اللہ(ص)]] خود بھی گھر تشریف لے گئے غسل کیا اور دو لباس پہنے اور اپنی ناقہ "قصواء" پر سوار ہوکر باہر آئے۔ یہ دوشنبہ (= سوموار)<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ج3، ص463۔</ref> اور یکم [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] کا دن تھا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج2، ص95۔</ref> اس سفر میں ام المؤمنین [[ام سلمہ]] بھی آپ(ص) کے ہمراہ تھیں۔ [[رسول اللہ(ص)]] نے [[ابن ام مکتوم]] کو [[مدینہ]] میں جانشین مقرر فرمایا۔<ref>ابن سعد، وہی ماخذ۔</ref> | ||
== | ==مقامِ صلح== | ||
[[حدیبیہ]] ایک قریہ ہے جو [[مکہ]] سے ایک منزل (= 24 کلومیٹر) اور [[مدینہ]] سے 9 منازل کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس قریئے کو اہلیان [[حجاز]] تشدید کے ساتھ "حدیبیّہ" اور اہلیان [[عراق]] تشدید کے بغیر تلفظ کرتے ہیں۔ اس قریئے کی حدود کچھ [[حرم]] میں واقع ہیں اور کچھ حِلّ میں پھیلی ہوئی ہیں اور اس کا نام حدیبیہ نامی کنویں یا حدباء نامی درخت سے ماخوذ ہے جو اس علاقے میں تھا۔<ref>الحموي، معجم البلدان، ج2، ص229۔</ref> آج کل یہ علاقہ شمیسی کہلاتا ہے۔<ref>[http://www.bna.bh/portal/news/484556 غزوة الحديبية]۔</ref> | [[حدیبیہ]] ایک قریہ ہے جو [[مکہ]] سے ایک منزل (= 24 کلومیٹر) اور [[مدینہ]] سے 9 منازل کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس قریئے کو اہلیان [[حجاز]] تشدید کے ساتھ "حدیبیّہ" اور اہلیان [[عراق]] تشدید کے بغیر تلفظ کرتے ہیں۔ اس قریئے کی حدود کچھ [[حرم]] میں واقع ہیں اور کچھ حِلّ میں پھیلی ہوئی ہیں اور اس کا نام حدیبیہ نامی کنویں یا حدباء نامی درخت سے ماخوذ ہے جو اس علاقے میں تھا۔<ref>الحموي، معجم البلدان، ج2، ص229۔</ref> آج کل یہ علاقہ شمیسی کہلاتا ہے۔<ref>[http://www.bna.bh/portal/news/484556 غزوة الحديبية]۔</ref> | ||