گمنام صارف
"صلح حدیبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 34: | سطر 34: | ||
==کہاں؟== | ==کہاں؟== | ||
[[حدیبیہ]] ایک قریہ ہے جو [[مکہ]] سے ایک منزل (= 24 کلومیٹر) اور [[مدینہ]] سے 9 منازل کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس قریئے کو اہلیان [[حجاز]] تشدید کے ساتھ "حدیبیّہ" اور اہلیان [[عراق]] تشدید کے بغیر تلفظ کرتے ہیں۔ اس قریئے کی حدود کچھ [[حرم]] میں واقع ہیں اور کچھ حِلّ میں پھیلی ہوئی ہیں اور اس کا نام حدیبیہ نامی کنویں یا حدباء نامی درخت سے ماخوذ ہے جو اس علاقے میں تھا۔<ref>الحموي، معجم البلدان، ج2، ص229۔</ref> | [[حدیبیہ]] ایک قریہ ہے جو [[مکہ]] سے ایک منزل (= 24 کلومیٹر) اور [[مدینہ]] سے 9 منازل کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس قریئے کو اہلیان [[حجاز]] تشدید کے ساتھ "حدیبیّہ" اور اہلیان [[عراق]] تشدید کے بغیر تلفظ کرتے ہیں۔ اس قریئے کی حدود کچھ [[حرم]] میں واقع ہیں اور کچھ حِلّ میں پھیلی ہوئی ہیں اور اس کا نام حدیبیہ نامی کنویں یا حدباء نامی درخت سے ماخوذ ہے جو اس علاقے میں تھا۔<ref>الحموي، معجم البلدان، ج2، ص229۔</ref> | ||
==مسلمانوں کا عزم حج== | |||
ماہ [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] میں [[رسول خدا(ص)]] نے خواب دیکھا کہ گویا آپ(ص) اپنے اصحاب کے ہمراہ [[مکہ]] تشریف فرما ہوکر مناسک [[عمرہ]] بجا لانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ مذکورہ خواب کو خداوند متعال نے [[قرآن]] میں بیان فرمایا ہے: <br/>{{متن قرآن|لَ<font color = green>"'''لَقَدْ صَدَقَ اللَّهُ رَسُولَهُ الرُّؤْيَا بِالْحَقِّۖ لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ إِن شَاء اللَّهُ آمِنِينَ مُحَلِّقِينَ رُؤُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ لَا تَخَافُونَۖ فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُوا فَجَعَلَ مِن دُونِ ذَلِكَ فَتْحاً قَرِيباً۔'''"</font> ﴿27﴾|ترجمہ=اللہ نے اپنے [[رسول اللہ(ص)|رسول]] کو حقیقتاً بالکل ہی سچا خواب دکھایا [جو آپ(ص) نے دیکھا تھا:] کہ تم لوگ انشاء اللہ ضرور مسجد حرام میں داخل ہو گے اطمینان کے ساتھ اپنے سروں کو منڈوائے اور اپنے کچھ بال یا ناخن کترے ہوئے تمہیں کچھ خوف نہ ہو گا، پھر بھی اس نے جانا وہ جو تم نہیں جانتے تھے تو اس کے پہلے اس نے [آپ کے لئے] ایک دوسری فتح عطا کر دی۔|سورہ فتح|آیت=27}} | |||
==پاورقی حاشیے== | ==پاورقی حاشیے== |