مندرجات کا رخ کریں

"صلح حدیبیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 26: سطر 26:
غَزوَہ [[اسلام]] کے صدر اول کی ان جنگوں کا عنوان ہے جس میں [[رسول اللہ]](ص) نے بذات خود شرکت کی ہو؛ خواہ آپ(ص) خود لڑے ہوں یا نہ لڑے ہوں۔ (ملاحظہ ہو: [[غزوہ]])
غَزوَہ [[اسلام]] کے صدر اول کی ان جنگوں کا عنوان ہے جس میں [[رسول اللہ]](ص) نے بذات خود شرکت کی ہو؛ خواہ آپ(ص) خود لڑے ہوں یا نہ لڑے ہوں۔ (ملاحظہ ہو: [[غزوہ]])


'''صلح حُدَیبیہ'''، ـ جس کو غزوہ حدیبیہ کا عنوان بھی دیا گیا ہے ـ اس صلحنامے کا عنوان ہے جس پر سنہ 6 ہجری میں [[رسول خدا(ص)]] اور [[شرک|مشرکین]] [[مکہ]] نے دستخط کئے اور [[سورہ فتح]] میں اس کا تذکرہ آیا ہے۔ [[رسول خدا(ص)]] مسلمانوں کے ہمراہ [[حج]] کی نیت سے [[مکہ]] روانہ ہوئے تھے لیکن انہیں مشرکین [[قریش]] کی مزاحمت اور ممانعت کا سامنا کرنا پڑا۔ آپ(ص) نے ایک آدمی [[قریش]] کی طرف بطور ایلچی روانہ کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ جاکر مذاکرہ کرے اور آپ(ص) نے اس مقصد کے لئے ابتداء میں [[غمر تن چطہت]] کو منتخب کیا لیکن انھوں نے جانے سے انکار کیا اور [[عثمان بن عفان]] کا نام تجویز کیا۔ [[عثمان بن عفان|عثمان]] چلے گئے تو ان کے قتل کی خبر آئی جس کے بعد مسلمانوں نے [[رسول خدا(ص)]] کے ہاتھ پر از سر نو [[بیعت]] کی اور یہ بیعت [[بیعت رضوان]] کے عنوان سے مشہور ہوئی۔ آخر کار فریقین کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں صلح کا معاہدہ منعقد ہوا جو صلح حدیبیبہ کے نام سے مشہور ہوا۔
'''صلح حُدَیبیہ'''، ـ جس کو غزوہ حدیبیہ کا عنوان بھی دیا گیا ہے ـ اس صلحنامے کا عنوان ہے جس پر سنہ 6 ہجری میں [[رسول خدا(ص)]] اور [[شرک|مشرکین]] [[مکہ]] نے دستخط کئے اور [[سورہ فتح]] میں اس کا تذکرہ آیا ہے۔ [[رسول خدا(ص)]] مسلمانوں کے ہمراہ [[حج]] کی نیت سے [[مکہ]] روانہ ہوئے تھے لیکن انہیں مشرکین [[قریش]] کی مزاحمت اور ممانعت کا سامنا کرنا پڑا۔ آپ(ص) نے ایک آدمی [[قریش]] کی طرف بطور ایلچی روانہ کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ جاکر مذاکرہ کرے اور آپ(ص) نے اس مقصد کے لئے ابتداء میں [[عمر بن خطاب]] کو منتخب کیا لیکن انھوں نے جانے سے انکار کیا اور [[عثمان بن عفان]] کا نام تجویز کیا۔ [[عثمان بن عفان|عثمان]] چلے گئے تو ان کے قتل کی خبر آئی جس کے بعد مسلمانوں نے [[رسول خدا(ص)]] کے ہاتھ پر از سر نو [[بیعت]] کی اور یہ بیعت [[بیعت رضوان]] کے عنوان سے مشہور ہوئی۔ آخر کار فریقین کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں صلح کا معاہدہ منعقد ہوا جو صلح حدیبیبہ کے نام سے مشہور ہوا۔
[[ملف:نقشه منطقه حدیبیه.jpg|thumbnail|<center>منطقۂ حدیبیہ کا نقشہ]] </center>
[[ملف:نقشه منطقه حدیبیه.jpg|thumbnail|<center>منطقۂ حدیبیہ کا نقشہ]] </center>


سطر 36: سطر 36:


==مسلمانوں کا عزم حج==
==مسلمانوں کا عزم حج==
ماہ [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] میں [[رسول خدا(ص)]] نے خواب دیکھا کہ گویا آپ(ص) اپنے اصحاب کے ہمراہ [[مکہ]] تشریف فرما ہوکر مناسک [[عمرہ]] بجا لانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ مذکورہ خواب کو خداوند متعال نے [[قرآن]] میں بیان فرمایا ہے: <br/>{{متن قرآن|لَ<font color = green>"'''لَقَدْ صَدَقَ اللَّهُ رَسُولَهُ الرُّؤْيَا بِالْحَقِّۖ  لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ إِن شَاء اللَّهُ آمِنِينَ مُحَلِّقِينَ رُؤُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ لَا تَخَافُونَۖ  فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُوا فَجَعَلَ مِن دُونِ ذَلِكَ فَتْحاً قَرِيباً۔'''"</font> ﴿27﴾|ترجمہ=اللہ نے اپنے [[رسول اللہ(ص)|رسول]] کو حقیقتاً بالکل ہی سچا خواب دکھایا [جو آپ(ص) نے دیکھا تھا:] کہ تم لوگ انشاء اللہ ضرور مسجد حرام میں داخل ہو گے اطمینان کے ساتھ اپنے سروں کو منڈوائے اور اپنے کچھ بال یا ناخن کترے ہوئے تمہیں کچھ خوف نہ ہو گا، پھر بھی اس نے جانا وہ جو تم نہیں جانتے تھے تو اس کے پہلے اس نے [آپ کے لئے] ایک دوسری فتح عطا کر دی۔|سورہ فتح|آیت=27}}
ماہ [[ذوالقعدۃ الحرام|ذوالقعدہ]] میں [[رسول خدا(ص)]] نے خواب دیکھا کہ گویا آپ(ص) اپنے اصحاب کے ہمراہ [[مکہ]] تشریف فرما ہوکر مناسک [[عمرہ]] بجا لانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ مذکورہ خواب کو خداوند متعال نے [[قرآن]] میں بیان فرمایا ہے: <br/>{{قرآن کا متن|لَ<font color = green>"'''لَقَدْ صَدَقَ اللَّهُ رَسُولَهُ الرُّؤْيَا بِالْحَقِّۖ  لَتَدْخُلُنَّ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ إِن شَاء اللَّهُ آمِنِينَ مُحَلِّقِينَ رُؤُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ لَا تَخَافُونَۖ  فَعَلِمَ مَا لَمْ تَعْلَمُوا فَجَعَلَ مِن دُونِ ذَلِكَ فَتْحاً قَرِيباً۔'''"</font> ﴿27﴾|ترجمہ=اللہ نے اپنے [[رسول اللہ(ص)|رسول]] کو حقیقتاً بالکل ہی سچا خواب دکھایا [جو آپ(ص) نے دیکھا تھا:] کہ تم لوگ انشاء اللہ ضرور مسجد حرام میں داخل ہو گے اطمینان کے ساتھ اپنے سروں کو منڈوائے اور اپنے کچھ بال یا ناخن کترے ہوئے تمہیں کچھ خوف نہ ہو گا، پھر بھی اس نے جانا وہ جو تم نہیں جانتے تھے تو اس کے پہلے اس نے [آپ کے لئے] ایک دوسری فتح عطا کر دی۔|سورہ فتح|آیت=27}}


==پاورقی حاشیے==
==پاورقی حاشیے==
گمنام صارف