confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
imported>E.musavi |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 98: | سطر 98: | ||
==سیاسی اور سماجی سرگرمیاں== | ==سیاسی اور سماجی سرگرمیاں== | ||
{{امام صادق کے معاصر حکمران}} | |||
سیاسی اور سماجی حوالے سے امام جعفر صادق ؑ کی زندگی کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا سکتا ہے: ایک حصہ بنی امیہ کا دور حکومت اور دوسرا حصہ بنی عباس کا دور حکومت۔ مجموعی طور پر ان دو ادوار میں دس بنی امیہ کے آخری دس اور بنی عباس کے پہلے دو خلفاء کو آپ کے معاصر خلفاء مانے جاتے ہیں۔<ref>شہیدی، زندگانی امام صادق، ۱۳۷۸ش، ص۴.</ref> [[امام باقرؑ]] کو جس وقت [[ہشام بن عبد الملک]] نے [[شام]] تشریف لے جانے پر مجبور کیا تو اس سفر میں اپنے والد ماجد کے ہمراہ امام صادقؑ بھی تھے۔<ref>شہیدی، زندگانی امام صادق، ۱۳۷۸ش، ص۶.</ref> آپؑ کی [[امامت]] کا دورانیہ 34 سالوں پر محیط تھا جس میں بنی امیہ کے آخری پانچ اور بنی عباس کے پہلے دو خلفا سفاح اور منصور کی حکومت تھی۔<ref>شہیدی، زندگانی امام صادق، ۱۳۷۸ش، ص۴.</ref> اس دوران بنی امیہ اپنی بقا کی جنگ ہار گئی جس کے نتیجے میں اسلامی دنیا پر بنی عباس کی خلافت قائم ہوئی۔ بنی امیہ روبزوال ہونے اور بنی عباس اپنی نوپا اقتدار کو استحکام بخشنے میں مصروف ہونے کی وجہ سے امام صادقؑ کو علمی اور ثقافتی سرگرمیوں کیلئے مناسب موقع فراہم ہوا۔<ref>شہیدی، زندگانی امام صادق، ۱۳۷۸ش، ص۴۷.</ref> البتہ یہ آزادی صرف [[دوسری صدی ہجری]] کے تیسرے عشرے میں نصیب ہوئی جبکہ اس سے پہلے بنی امیہ کی [[بنی ہاشم]] سے دیرینہ دشمنی نیز [[نفس زکیہ]] اور ان کے بھائی ابراہیم کی تحریک کی وجہ سے آپ بھی سیاسی دباؤ کا شکار رہا۔<ref>جعفریان، حیات فکریسیاسی امامان شیعہ، ۱۳۹۳ش، ص۴۳۵.</ref> | سیاسی اور سماجی حوالے سے امام جعفر صادق ؑ کی زندگی کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا سکتا ہے: ایک حصہ بنی امیہ کا دور حکومت اور دوسرا حصہ بنی عباس کا دور حکومت۔ مجموعی طور پر ان دو ادوار میں دس بنی امیہ کے آخری دس اور بنی عباس کے پہلے دو خلفاء کو آپ کے معاصر خلفاء مانے جاتے ہیں۔<ref>شہیدی، زندگانی امام صادق، ۱۳۷۸ش، ص۴.</ref> [[امام باقرؑ]] کو جس وقت [[ہشام بن عبد الملک]] نے [[شام]] تشریف لے جانے پر مجبور کیا تو اس سفر میں اپنے والد ماجد کے ہمراہ امام صادقؑ بھی تھے۔<ref>شہیدی، زندگانی امام صادق، ۱۳۷۸ش، ص۶.</ref> آپؑ کی [[امامت]] کا دورانیہ 34 سالوں پر محیط تھا جس میں بنی امیہ کے آخری پانچ اور بنی عباس کے پہلے دو خلفا سفاح اور منصور کی حکومت تھی۔<ref>شہیدی، زندگانی امام صادق، ۱۳۷۸ش، ص۴.</ref> اس دوران بنی امیہ اپنی بقا کی جنگ ہار گئی جس کے نتیجے میں اسلامی دنیا پر بنی عباس کی خلافت قائم ہوئی۔ بنی امیہ روبزوال ہونے اور بنی عباس اپنی نوپا اقتدار کو استحکام بخشنے میں مصروف ہونے کی وجہ سے امام صادقؑ کو علمی اور ثقافتی سرگرمیوں کیلئے مناسب موقع فراہم ہوا۔<ref>شہیدی، زندگانی امام صادق، ۱۳۷۸ش، ص۴۷.</ref> البتہ یہ آزادی صرف [[دوسری صدی ہجری]] کے تیسرے عشرے میں نصیب ہوئی جبکہ اس سے پہلے بنی امیہ کی [[بنی ہاشم]] سے دیرینہ دشمنی نیز [[نفس زکیہ]] اور ان کے بھائی ابراہیم کی تحریک کی وجہ سے آپ بھی سیاسی دباؤ کا شکار رہا۔<ref>جعفریان، حیات فکریسیاسی امامان شیعہ، ۱۳۹۳ش، ص۴۳۵.</ref> | ||