مندرجات کا رخ کریں

"امام جعفر صادق علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
  | عمر            =65 سال
  | عمر            =65 سال
}}
}}
'''جعفر بن محمد''' (83۔148 ھ) '''امام جعفر صادقؑ''' کے نام سے مشہور، اپنے والد [[امام محمد باقر (ع)]] کے بعد [[شیعہ اثنا عشری]] کے چھٹے [[امام]] ہیں۔ آپ کی مدت [[امامت]] 34 سال (114-148 ھ) تھی۔ [[بنی امیہ]] کے آخری پانچ خلفا [[ہشام بن عبدالملک]] سے آخر تک اور [[بنی عباس]] کے پہلے دو خلفا [[سفاح]] اور [[منصور دوانیقی]] آپ کے معاصر ہیں۔ آپ کو حکومت کے ضعف کی وجہ سے دوسرے [[ائمہ]] کی بنسبت زیادہ علمی امور کی انجام دہی کا موقع ملا۔ آپ کے شاگردوں اور راویوں کی تعداد 4000 ہزار تک بتائی گئی ہیں۔ [[اہل بیتؑ]] سے منسوب احادیث میں سے اکثر امام صادقؑ سے نقل ہوئی ہیں۔ اسی بنا پر شیعہ مذہب کو [[مذہب جعفریہ]] کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔
'''جعفر بن محمد''' (83۔148 ھ) '''امام جعفر صادقؑ''' کے نام سے مشہور، اپنے والد [[امام محمد باقرؑ]] کے بعد [[شیعہ اثنا عشری]] کے چھٹے [[امام]] ہیں۔ آپ کی مدت [[امامت]] 34 سال (114-148 ھ) تھی۔ [[بنی امیہ]] کے آخری پانچ خلفا [[ہشام بن عبدالملک]] سے آخر تک اور [[بنی عباس]] کے پہلے دو خلفا [[سفاح]] اور [[منصور دوانیقی]] آپ کے معاصر ہیں۔ آپ کو حکومت کے ضعف کی وجہ سے دوسرے [[ائمہ]] کی بنسبت زیادہ علمی امور کی انجام دہی کا موقع ملا۔ آپ کے شاگردوں اور راویوں کی تعداد 4000 ہزار تک بتائی گئی ہیں۔ [[اہل بیتؑ]] سے منسوب احادیث میں سے اکثر امام صادقؑ سے نقل ہوئی ہیں۔ اسی بنا پر شیعہ مذہب کو [[مذہب جعفریہ]] کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔


امام صادقؑ کو [[اہل سنت]] کے [[فقہی]] پیشواؤں کے یہاں بھی بڑا مقام حاصل ہے۔ ابو حنیفہ و [[مالک بن انس]] نے آپ سے روایت نقل کی ہے۔ [[ابو حنیفہ]] آپ کو [[مسلمانوں]] کے درمیان سب سے بڑا عالم سمجھتے تھے۔  
امام صادقؑ کو [[اہل سنت]] کے [[فقہی]] پیشواؤں کے یہاں بھی بڑا مقام حاصل ہے۔ ابو حنیفہ و [[مالک بن انس]] نے آپ سے روایت نقل کی ہے۔ [[ابو حنیفہ]] آپ کو [[مسلمانوں]] کے درمیان سب سے بڑا عالم سمجھتے تھے۔  
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم