گمنام صارف
"امام جعفر صادق علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←غالیوں کے ساتھ برتاؤ
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 75: | سطر 75: | ||
===غالیوں کے ساتھ برتاؤ=== | ===غالیوں کے ساتھ برتاؤ=== | ||
{{اصلی|غلو}} | {{اصلی|غلو}} | ||
[[امام باقرؑ]] اور امام جعفر صادقؑ کے زمانے میں غالیوں کی سرگرمیوں میں بھی شدت آگئی۔<ref> جعفریان، حیات فکری-سیاسی امامان شیعہ، ۱۳۹۳ش، ص۴۰۷.</ref> غالی [[ائمہ]] کو خدا کا درجہ دیتے | [[امام باقرؑ]] اور امام جعفر صادقؑ کے زمانے میں غالیوں کی سرگرمیوں میں بھی شدت آگئی۔<ref> جعفریان، حیات فکری-سیاسی امامان شیعہ، ۱۳۹۳ش، ص۴۰۷.</ref> غالی [[ائمہ]] کو خدا کا درجہ دیتے یا انہیں [[پیغمبر]] مانتے تھے۔ امام نے اس سوچ کی بھر پور مخالفت فرمائی، لوگوں کو ان کے ساتھ نشست و برخاست سے بھی منع کیا<ref> جعفریان، حیات فکری-سیاسی امامان شیعہ، ۱۳۹۳ش، ص۴۰۷، ۴۰۸.</ref> اور انہیں [[فاسق]]، [[کافر]] اور [[مشرک]] قرار دیا۔<ref> کشی، رجال کشی، ۱۴۰۹ق، ص۳۰۰.</ref><br /> | ||
ایک [[حدیث]] میں آیا ہے کہ آپ نے غالیوں کے حوالے سے اپنے پیروکاروں سے | ایک [[حدیث]] میں آیا ہے کہ آپ نے غالیوں کے حوالے سے اپنے پیروکاروں سے فرمایا: ان کے ساتھ نشست و برخاست نہ رکھیں، ان کے ساتھ کھانے پینے میں شامل نہ ہوں اور ان سے مصافحہ نہ کریں۔<ref> کشی، رجال کشی، ۱۴۰۹ق، ص۲۹۷.</ref> اسی طرح آپ جوانوں کے بارے میں فرماتے تھے: خیال رہے کہ غالی تمہارے جوانوں کو گمراہ نہ کریں۔ یہ لوگ خدا کے بدترین دشمن ہیں؛ خدا کو پست اور خدا کے بندوں کو ربوبیت کا مقام دیتے ہیں۔<ref> شیخ طوسی، امالی، ۱۴۱۴، ص۶۵۰.</ref> | ||
== علمی تحریک == | == علمی تحریک == |