مندرجات کا رخ کریں

"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

5,213 بائٹ کا اضافہ ،  13 جون 2015ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 89: سطر 89:
<font color=green>{{حدیث|
<font color=green>{{حدیث|
هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولًا مِّنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِن كَانُوا مِن قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ ﴿٢﴾}}</font><ref>جمعہ 2۔</ref> ترجمہ: وہ اللہ وہی ہے جس نے امی قوم میں انہیں میں سے ایک رسول بھیجا جو انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سناتا ہے اور انہیں پاکیزہ بناتا ہے اور انہیں کتاب وحکمت کی تعلیم دیتا ہے اگرچہ وہ اس سے پہلے کھلی ہوئی گمراہی مبتلا تھے۔
هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولًا مِّنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِن كَانُوا مِن قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ ﴿٢﴾}}</font><ref>جمعہ 2۔</ref> ترجمہ: وہ اللہ وہی ہے جس نے امی قوم میں انہیں میں سے ایک رسول بھیجا جو انہیں اس کی آیتیں پڑھ کر سناتا ہے اور انہیں پاکیزہ بناتا ہے اور انہیں کتاب وحکمت کی تعلیم دیتا ہے اگرچہ وہ اس سے پہلے کھلی ہوئی گمراہی مبتلا تھے۔
*قیام عدل و قسط
بعثت انبیاء کے اہداف میں سے ایک اہم ہدف ستم رسیدہ اور ضعیفوں کی مدد کرنا اور ظالموں کا مقابلہ کرنا ہے:
<font color=green>{{حدیث|'''لَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِالْبَيِّنَاتِ وَأَنزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتَابَ وَالْمِيزَانَ لِيَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ ۖ ....﴿٢٥﴾ '''}}</font> ترجمہ: یقیناً ہم نے اپنے رسولوں(ع) کو کھلی ہوئی دلیلوں (معجزوں) کے ساتھ بھیجا اور ان کے ساتھ کتاب اور میزان نازل کی تاکہ لوگ عدل و انصاف پر قائم ہوں ....(25)<ref>الحدید 25۔</ref>
اس آیت کی بنیاد پر انبیاء معجزات کے ساتھ واضح دلائل ،ان کی تبلیغ کی حقانیت کے عقلی دلائل اور آسمانی کتاب کے ساتھ انسانوں کی طرف جاتے ہیں تا کہ عدل و مساوات کی برقراری کیلئے لوگ ظالمین کے مقابلے میں اٹھ کھڑے ہوں اور انہیں محکم کریں۔
*آزادی انسان
شیطان اور نفس امارہ کے چنگل سے آزادی ، تکامل اور معنویت کی طرٖف حرکت کرنا حق و باطل کے راستے کی شناخت کی طرف محتاج ہے۔ انبیاء وحی کے توسط سے حاصل کئے ہوئے سعادت اور ہدایت کے دستور العمل پیش کرنے کے ذریعے انسان کی آخروی اور دنیاوی سعادت کی  تمام ضرورتوں کو پورا کرنے کیلئے انسان کی راہنمائی کرتا ہے۔قرآن اس کی جانب ان الفاظ میں اشارہ کرتا ہے :-
<font color=green>{{حدیث|'''الَّذِينَ يَتَّبِعُونَ الرَّسُولَ النَّبِيَّ الْأُمِّيَّ الَّذِي يَجِدُونَهُ مَكْتُوبًا عِندَهُمْ فِي التَّوْرَاةِ وَالْإِنجِيلِ يَأْمُرُهُم بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَاهُمْ عَنِ الْمُنكَرِ وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَائِثَ وَيَضَعُ عَنْهُمْ إِصْرَهُمْ وَالْأَغْلَالَ الَّتِي كَانَتْ عَلَيْهِمْ ۚ فَالَّذِينَ آمَنُوا بِهِ وَعَزَّرُوهُ وَنَصَرُوهُ وَاتَّبَعُوا النُّورَ الَّذِي أُنزِلَ مَعَهُ ۙ أُولَـٰئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ''' ﴿١٥٧﴾<ref>اعراف 157۔</ref>}}</font> ترجمہ: جو اس پیغمبر(ص) کی پیروی کریں گے جو نبیِ امی ہے جسے وہ اپنے ہاں توراۃ و انجیل میں لکھا ہوا پاتے ہیں جو انہیں نیک کاموں کا حکم دیتا ہے اور برے کاموں سے روکتا ہے جو ان کے لیے پاک و پسندیدہ چیزوں کو حلال اور گندی و ناپاک چیزوں کو حرام قرار دیتا ہے اور ان پر سے ان کے بوجھ اتارتا ہے اور وہ زنجیریں کھولتا ہے جن میں وہ جکڑے ہوئے تھے۔ پس جو لوگ اس (نبیِ امی) پر ایمان لائے اور اس کی تعظیم کی اور اس کی مدد و نصرت کی اور اس نور (روشنی) کی پیروی کی جو اس کے ساتھ نازل کیا گیا ہے یہی لوگ فوز و فلاح پانے والے ہیں۔ (157)اس بیان کے مطابق،انسان کی  حقیقی آزادی کی طرف بازگشت وجود انبیاء کو ضروری قرار دیتی ہے۔
*تاریکیوں سے نجات
انسانوں کو فکری،عقیدتی،اخلاقی اور عملی ظلمتوں سے نجات دینا، نور کی طرف حرکت دینا اور زندگی اور حیات کو روشنائی بخشنا بعثت انبیاء کے اہداف میں سے ایک ہدف ہے:-
<font color=green>{{حدیث|
'''الر ۚ كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ إِلَيْكَ لِتُخْرِجَ النَّاسَ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ بِإِذْنِ رَبِّهِمْ إِلَىٰ صِرَاطِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ '''﴿١﴾}}</font> ترجمہ: الف، لام، را۔ (اے رسول(ص)) یہ ایک کتاب ہے جو ہم نے آپ پر اس لئے نازل کی ہے کہ آپ لوگوں کو ان کے پروردگار کے حکم سے (کفر کی) تاریکیوں سے نکال کر (ایمان کی) روشنی کی طرف لائیں (یعنی) اس خدا کے راستہ کی طرف جو غالب (اور) قابل تعریف ہے۔ (1)
*خوشخبری دینا اور ڈرانا
نیک لوگوں کو خوشخبری دینا اور خدا کی نافرمانی اور نا پسندیدہ کاموں کے برے انجام سے ڈرانا بعثت انبیاء کے فوائد میں ایک اور فائدہ ہے:-


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==


{{حوالہ جات|3}}
{{حوالہ جات|3}}
گمنام صارف