مندرجات کا رخ کریں

"غزوہ حمراء الاسد" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 59: سطر 59:


==غزوہ حمراء الاسد کا ہدف==
==غزوہ حمراء الاسد کا ہدف==
یہ [[غزوہ]] اللہ کے حکم سے انجام پایا<ref>رجوع کریں: آیات 172 تا 174 [[سورہ آل عمران]]۔، قمی، تفسیر القمی ان ہی آیات کے ذیل میں۔، طبرسی، مجمع البیان، ان ہی آیات کے ذیل میں۔</ref> اور [[رسول خداؐ]] کی اس مہم کا ہدف دشمنوں کو ایک بار پھر [[مدینہ]] پر حملہ کرنے سے خوفزدہ اور اور مسلمانوں کی قوت کا مظاہرہ، کرنا تھا اور یہ باور کرانا تھا کہ [[غزوہ احد]]  مسلمانوں کو پہنچنے والے زخم اور نقصانات ان کے حوصلے اور دشمن کے مقابلے میں ان کا عزم و ارادہ پست نہیں کرسکے ہیں۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج3، ص107۔</ref>۔<ref>ابن حزم، جوامع السیرة، ص175۔</ref>
یہ [[غزوہ]] اللہ کے حکم سے انجام پایا<ref>رجوع کریں: آیات 172 تا 174 [[سورہ آل عمران]]۔، قمی، تفسیر القمی ان ہی آیات کے ذیل میں۔، طبرسی، مجمع البیان، ان ہی آیات کے ذیل میں۔</ref> اور [[رسول خداؐ]] کی اس مہم کا ہدف دشمنوں کو ایک بار پھر [[مدینہ]] پر حملہ کرنے سے خوفزدہ اور اور مسلمانوں کی قوت کا مظاہرہ، کرنا تھا اور یہ باور کرانا تھا کہ [[غزوہ احد]]  مسلمانوں کو پہنچنے والے زخم اور نقصانات ان کے حوصلے اور دشمن کے مقابلے میں ان کا عزم و ارادہ پست نہیں کرسکے ہیں۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج3، ص107۔، ابن حزم، جوامع السیرة، ص175۔</ref>


مسلمانوں کو مہم کے لئے عزیمت کا فرمان دیتے ہوئے [[رسول اللہ]]ؐ کا کلام بھی اسی حقیقت پر دلالت کرتا ہے:
مسلمانوں کو مہم کے لئے عزیمت کا فرمان دیتے ہوئے [[رسول اللہ]]ؐ کا کلام بھی اسی حقیقت پر دلالت کرتا ہے:
confirmed، templateeditor
8,805

ترامیم