مندرجات کا رخ کریں

"غزوہ احد" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (حائز اہمیت درجہ اول مقالات)
imported>Alizaigham
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30: سطر 30:
[[جنگ بدر]] میں [[قریش]] کی شکست کے بعد، قریشی [[ابو سفیان]] کی سرکردگی میں بدر کے ہالکین کی خونخواہی کی غرض سے [[رسول اللہؐ]] اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہوئے۔ [[قریش]] کا سامنا کرنے کے لئے [[رسول خداؐ]] اور [[مہاجرین]] و [[انصار]] کے زعماء کا منصوبہ یہ تھا کہ وہ [[مدینہ]] سے باہر نہ نکلیں اور وہیں دفاع کریں؛ لیکن مسلم نوجوان اور [[حمزہ بن عبد المطلب]] [[مدینہ]] سے باہر نکل کر لڑنے کے خواہاں تھے۔ آخرکار [[رسول اللہؐ]] نے جنگ کے لئے شہر سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا۔

جنگ کا ابتدائی نتیجہ، مشرکین کی شکست کی صورت میں برآمد ہوا لیکن مسلمانوں تیر اندازوں کا ایک گروہ ـ جس کو [[رسول خداؐ]] نے [[عبداللہ بن جبیر]] کی سرکردگی میں [[کوہ احد]] کی بائیں جانب واقع [[کوہ عینین]] پر تعینات کیا تھا ـ فتح کے گماں میں کوہ عینین پر اپنا مورچہ ترک کردیا۔ مشرکین نے اس علاقے میں مسلم مجاہدین کی عدم موجودگی سے فائدہ اٹھایا اور انہیں شکست دی۔ اس جنگ مسلمانوں کو بھاری نقصانات اٹھانا پڑے؛ 70 مسلمان شہید ہوئے؛ [[حمزہ بن عبد المطلب]] شہید ہوئے اور ان کے جسم کو مثلہ کیا گیا؛ [[رسول اللہؐ]] کا چہرہ مبارک زخمی ہوا اور آپ ؑ کے دندان مبارک شہید ہوگئے۔
جنگ کا ابتدائی نتیجہ، مشرکین کی شکست کی صورت میں برآمد ہوا لیکن مسلمان تیر اندازوں کا ایک گروہ ـ جس کو [[رسول خداؐ]] نے [[عبداللہ بن جبیر]] کی سرکردگی میں [[کوہ احد]] کی بائیں جانب واقع [[کوہ عینین]] پر تعینات کیا تھا ـ فتح کے گماں میں کوہ عینین پر اپنا مورچہ ترک کردیا۔ مشرکین نے اس علاقے میں مسلم مجاہدین کی عدم موجودگی سے فائدہ اٹھایا اور انہیں شکست دی۔ اس جنگ مسلمانوں کو بھاری نقصانات اٹھانا پڑے؛ 70 مسلمان شہید ہوئے؛ [[حمزہ بن عبد المطلب]] شہید ہوئے اور ان کے جسم کو مثلہ کیا گیا؛ [[رسول اللہؐ]] کا چہرہ مبارک زخمی ہوا اور آپ ؑ کے دندان مبارک شہید ہوگئے۔

==مدینہ پر مشرکین کی لشکر کشی==
==مدینہ پر مشرکین کی لشکر کشی==
گمنام صارف