گمنام صارف
"غزوہ احد" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (+ زمرہ:جنگ احد (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
| نقصان 2 = 20 سے زائد افراد کی ہلاکت | | نقصان 2 = 20 سے زائد افراد کی ہلاکت | ||
}} | }} | ||
[[ملف:کوه احد و مسجدالنبی.jpg|thumbnail|300px|<center>کوہ احد اور [[مسجد نبیؐ]]]] </center> | [[ملف:کوه احد و مسجدالنبی.jpg|thumbnail|300px|<center>کوہ احد اور [[مسجد نبیؐ]]]] </center> | ||
{{تاریخ صدر اسلام}} | {{تاریخ صدر اسلام}} | ||
سطر 28: | سطر 26: | ||
[[ملف:مزار حمزه و شهدای احد.jpg|thumbnail|300px|<center>حمزه سیدالشہداء اور شہدائے احد کا مزار]] </center> | [[ملف:مزار حمزه و شهدای احد.jpg|thumbnail|300px|<center>حمزه سیدالشہداء اور شہدائے احد کا مزار]] </center> | ||
'''غزوہ احد''' [عربی | '''غزوہ احد''' [عربی: '''غَزوَةُ أُحُد'''] [[شرک|مشرکین]] [[قریش]] کے ساتھ [[رسول اللہ|پیغمبر اسلامؐ]] کے مشہور [[غزوہ|غزوات]] میں سے ہے جو سنہ 3 ہجری میں بمقام [[کوہ احد]] انجام پایا۔ | ||
[[جنگ بدر]] میں [[قریش]] کی شکست کے بعد، قریشی [[ابو سفیان]] کی سرکردگی میں بدر کے ہالکین کی خونخواہی کی غرض سے [[رسول اللہؐ]] اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہوئے۔ [[قریش]] کا سامنا کرنے کے لئے [[رسول خداؐ]] اور [[مہاجرین]] و [[انصار]] کے زعماء کا منصوبہ یہ تھا کہ وہ [[مدینہ]] سے باہر نہ نکلیں اور وہیں دفاع کریں؛ لیکن مسلم نوجوان اور [[حمزہ بن عبد المطلب]] [[مدینہ]] سے باہر نکل کر لڑنے کے خواہاں تھے۔ آخرکار [[رسول اللہؐ]] نے جنگ کے لئے شہر سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا۔ | [[جنگ بدر]] میں [[قریش]] کی شکست کے بعد، قریشی [[ابو سفیان]] کی سرکردگی میں بدر کے ہالکین کی خونخواہی کی غرض سے [[رسول اللہؐ]] اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہوئے۔ [[قریش]] کا سامنا کرنے کے لئے [[رسول خداؐ]] اور [[مہاجرین]] و [[انصار]] کے زعماء کا منصوبہ یہ تھا کہ وہ [[مدینہ]] سے باہر نہ نکلیں اور وہیں دفاع کریں؛ لیکن مسلم نوجوان اور [[حمزہ بن عبد المطلب]] [[مدینہ]] سے باہر نکل کر لڑنے کے خواہاں تھے۔ آخرکار [[رسول اللہؐ]] نے جنگ کے لئے شہر سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا۔ |