مندرجات کا رخ کریں

"غزوہ احد" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
سطر 65: سطر 65:

===شہداء کی تعداد===
===شہداء کی تعداد===
مسلمانوں نے اپنے شہداء کی تدفین کا اہتمام کیا اور [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] نے ایک ایک کرکے شہداء کی میتوں پر ـ جن کی تعداد  70 یا اس سے کچھ زیادہ تھی ـ<ref>ر.ک: واقدی، المغازی، ج1، ص328۔</ref> اور ہر بار یہی فرمایا کہ [[حمزہ بن عبد المطلب|حمزہ سید الشہداء]] کا جسم مطہر بھی ہر شہادت کے ساتھ رکھا جائے۔ اور یوں حمزہ کی میت پر 70 یا کچھ زیادہ، مرتبہ نماز پڑھی۔<ref>ابن هشام، السیرة النبویة، ج2، ص97۔</ref>۔<ref>واقدی المغازی، ج1 ص310۔</ref>۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج2، ص44۔</ref>۔<ref>بلاذری، انساب الاشراف، ص336۔</ref> شہدائے احد ـ جنہیں کوہ احد کے دامن میں سپرد خاک کیا گیا ہے ـ کے اسماء قدیم کتب میں بیان ہوئے ہیں۔ مشرکین میں سے بھی 20 سے کچھ زائد افراد مارے گئے۔  

[[ملف:Ohadold.jpg|thumbnail|<center>[[حمزہ بن عبد المطلب|حضرت حمزہ]] اور شہدائے احد کا مزار وہابیوں کے ہاتھوں انہدام سے قبل]]۔</ref>
[[ملف:Ohadold.jpg|thumbnail|<center>[[حمزہ بن عبد المطلب|حضرت حمزہ]] اور شہدائے احد کا مزار وہابیوں کے ہاتھوں انہدام سے قبل]]۔</center>
[[ملف:Hamzeh.jpg|thumbnail|<center>>[[حمزہ بن عبد المطلب|حضرت حمزہ]] اور شہدائے احد کا موجودہ مزار]]</ref>
[[ملف:Hamzeh.jpg|thumbnail|<center>>[[حمزہ بن عبد المطلب|حضرت حمزہ]] اور شہدائے احد کا موجودہ مزار]]</center>

===ابو سفیان کا موقف===
===ابو سفیان کا موقف===
گمنام صارف