گمنام صارف
"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←آئمہ طاہرین(علیہم السلام) کا نکتہ نظر
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 74: | سطر 74: | ||
== آئمہ طاہرین(علیہم السلام) کا نکتہ نظر == | == آئمہ طاہرین(علیہم السلام) کا نکتہ نظر == | ||
فقہائے شیعہ کے نزدیک ایسا [[اجتہاد]] "جس میں رائے، [[استحسان]] اور [[قیاس]]" پایا جائے درست نہیں ہے اور اس کے متعلق آئمہ طاہرین سے سخت لہجے میں "نہی" وارد ہوئی ہے کہ جس کے مطابق '''"دین اسلام میں شخصی رائے اور[[قیاس]] کی کوئی جگہ نہیں ہے"''' نیز شیعہ فقہاء اور علماء نے ابتداء سے لے کر آج تک اس کی مذمت کی ہے کہ شریعت میں [[اجتہاد]] سے یہ مراد نہیں ہے۔علمائے شیعہ نے جب بھی [[اجتہاد]] کے متعلق گفتگو کی تو وہاں اس کی تصریح کی ہے شریعت میں اس اجتہاد ( [[قیاس]] ، رائے، [[استحسان]] ) کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔ ایسا [[قیاس]] یا شخصی رائے کہ جسے علمائے اہل سنت نے اجتہاد کا نام دیا اسے آئمہ ؑ کی روایات میں اچھی نگاہ سے نہیں دیکھا گیا بلکہ بہت ہی سخت الفاظ میں اس سے منع کیا گیا ہے اور ایسے عملِ اجتہاد کو فعل ابلیس کے مشابہ قرار دیا گیا ہے۔جیسا کہ درج ذیل احادیث سے اس کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے: | فقہائے شیعہ کے نزدیک ایسا [[اجتہاد]] "جس میں رائے، [[استحسان]] اور [[قیاس]]" پایا جائے درست نہیں ہے اور اس کے متعلق [[آئمہ طاہرین]] سے سخت لہجے میں "نہی" وارد ہوئی ہے کہ جس کے مطابق '''"دین اسلام میں شخصی رائے اور[[قیاس]] کی کوئی جگہ نہیں ہے"''' نیز شیعہ فقہاء اور علماء نے ابتداء سے لے کر آج تک اس کی مذمت کی ہے کہ شریعت میں [[اجتہاد]] سے یہ مراد نہیں ہے۔علمائے [[شیعہ]] نے جب بھی [[اجتہاد]] کے متعلق گفتگو کی تو وہاں اس کی تصریح کی ہے شریعت میں اس [[اجتہاد]] ( [[قیاس]] ، رائے، [[استحسان]] ) کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔ ایسا [[قیاس]] یا شخصی رائے کہ جسے علمائے [[اہل سنت]] نے [[اجتہاد]] کا نام دیا اسے [[آئمہ]] ؑ کی [[روایات|احادیث ]] میں اچھی نگاہ سے نہیں دیکھا گیا بلکہ بہت ہی سخت الفاظ میں اس سے منع کیا گیا ہے اور ایسے عملِ اجتہاد کو فعل ابلیس کے مشابہ قرار دیا گیا ہے۔جیسا کہ درج ذیل احادیث سے اس کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے: | ||
* [[اصول کافی]] میں روایت ہے: '''جس نے قیاس پر عمل کیا ہے وہ ہمیشہ اشتباہ میں رہا ہے اور جس نے رائے کے ذریعے اللہ کی اطاعت کی وہ ہمیشہ (بحر ظلمت میں) غرق رہا ہے'''۔<ref>{{حدیث|'''من نصب نفسہ للقیاس لم یزل دہرہ فی التباس و من دان اللہ بالرائ لم یزل دہرہ فی ارتماس''' }}۔اصول کافی ،کلینی ج۱ باب البدع والرای والمقاییس ص 109</ref> | * [[اصول کافی]] میں روایت ہے: '''جس نے قیاس پر عمل کیا ہے وہ ہمیشہ اشتباہ میں رہا ہے اور جس نے رائے کے ذریعے اللہ کی اطاعت کی وہ ہمیشہ (بحر ظلمت میں) غرق رہا ہے'''۔<ref>{{حدیث|'''من نصب نفسہ للقیاس لم یزل دہرہ فی التباس و من دان اللہ بالرائ لم یزل دہرہ فی ارتماس''' }}۔اصول کافی ،کلینی ج۱ باب البدع والرای والمقاییس ص 109</ref> |