مندرجات کا رخ کریں

"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 29: سطر 29:
}}
}}

*ابن منظور لفظ جُہد کا معنی اس طرح سے بیان کرتے ہیں:{{حدیث|'''الجَہد و الجُہد الطاقه. . . قيل الجَهْد المشقه والجُهْد الطاقه''' }}طاقت اور توان ہے نیز کہا گیا ہے:جہد کا معنی مشقت اور جُہد کا معنی طاقت ہے  کو بیان کرتا ہے۔پھر اس آیت: '''{{حدیث|وَالَّذِينَ لَا يَجِدُونَ إِلَّا جُهْدَهُمْ'''}} کا معنی فراء نحوی سے ان الفاظ میں نقل کرتے ہیں:'''{{حدیث|'''الجہد فی ھذہ الآیه الطاقه تقول ھذا جہدی ای طاقتی'''}}۔
*ابن منظور لفظ جُہد کا معنی اس طرح سے بیان کرتے ہیں:{{حدیث|'''الجَہد و الجُہد الطاقه. . . قيل الجَهْد المشقه والجُهْد الطاقه''' }}طاقت اور توان ہے نیز کہا گیا ہے:جہد کا معنی مشقت اور جُہد کا معنی طاقت ہے  کو بیان کرتا ہے۔پھر اس [[آیت]]: '''{{حدیث|وَالَّذِينَ لَا يَجِدُونَ إِلَّا جُهْدَهُمْ'''}} کا معنی فراء نحوی سے ان الفاظ میں نقل کرتے ہیں:'''{{حدیث|'''الجہد فی ھذہ الآیه الطاقه تقول ھذا جہدی ای طاقتی'''}}۔
اس آیت میں جہد توان اور طاقت کے معنی میں ہے۔ آپ کہتے ہیں کہ میری توان اور طاقت میں ہے۔ ابن عرفہ سے اس معنی کو مبالغہ اور نہایت کے معنی کے اضافے کے ساتھ نقل کرتے ہیں:{{حدیث|'''الجُهد بضم الجيم الوُسع والطاقه والجَهْدُ المبالغه والغايه ومنه قوله عزّ وجل جَهْد أَيمانهم أَي بالغوا في اليمين واجتهدوا فيها'''}}" اور پھر لکھتے ہیں کہ {{حدیث|'''الاجتہاد و التجاہد بذل الوسع و المجہود'''}}اجتہاد اور تجاہد طاقت اور توان کو بروئے کار لانا ہے"۔<ref>ابن منظور، لسان العرب ج2 ص 133</ref>

*ابن اثیر سے اس طرح مرقوم ہے کہ ’’ لفظ جَہد اور جُہد احادیث میں جیم کی زبر اور جیم کی پیش کے ساتھ ذکر ہوا ہے جَہد بمعنی مشفقت اور سختی کے ہے جبکہ جُہد اپنی پوری توانائی کے ساتھ کام کرنے کو کہتے ہیں اور اجتہاد طلب اور جستجو میں اپنی توانائی صرف کرنا ہے ۔
*[[ابن اثیر]] سے اس طرح مرقوم ہے کہ ’’ لفظ جَہد اور جُہد احادیث میں جیم کی زبر اور جیم کی پیش کے ساتھ ذکر ہوا ہے جَہد بمعنی مشفقت اور سختی کے ہے جبکہ جُہد اپنی پوری توانائی کے ساتھ کام کرنے کو کہتے ہیں اور اجتہاد طلب اور جستجو میں اپنی توانائی صرف کرنا ہے ۔

==اہل سنت اور [[اجتہاد]]==
==اہل سنت اور [[اجتہاد]]==
گمنام صارف