مندرجات کا رخ کریں

"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  29 اپريل 2015ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 208: سطر 208:
===='''[[قرآن]]'''====
===='''[[قرآن]]'''====
<font color=green>
<font color=green>
{{حدیث|'''و‌ما‌کانَ المُؤمِنونَ لِینفِروا کافَّةً فَلَولا نَفَرَ مِن کلِّ فِرقَة مِنهُم طَائِفَةٌ لِیتَفَقَّهوا فِی الدّینِ ولِینذِروا قَومَهُم اِذا رَجَعوا اِلَیهِم لَعَلَّهُم یحذَرون'''}}
#{{حدیث|'''و‌ما‌کانَ المُؤمِنونَ لِینفِروا کافَّةً فَلَولا نَفَرَ مِن کلِّ فِرقَة مِنهُم طَائِفَةٌ لِیتَفَقَّهوا فِی الدّینِ ولِینذِروا قَومَهُم اِذا رَجَعوا اِلَیهِم لَعَلَّهُم یحذَرون'''}}
</font><br/>
</font><br/>
ترجمہ : اور یہ نہیں ہو سکتا کہ سب کے سب مؤمنین نکل کھڑے ہوں، پھر کیوں نہ ہر گروہ میں ایک جماعت نکلے تا کہ وہ دین کی سمجھ پیدا کریں اور جب وہ واپس آئیں تو اپنی قوم کو ڈرائیں تا کہ وہ ہلاکت سے بچے رہیں۔<ref>سورہ توبہ 122۔</ref>

سطر 214: سطر 214:
خداوند کریم نے اس [[آیت]] میں (1)لفظ "لولا" کے ذریعے مومنین کو ترغیب دی ہے کہ ان میں سے ایک جماعت دینی تعلیم حاصل کرنے کیلئے نکلے؛(2)اس جماعت پر واجب ہے کہ وہ واپسی پر مؤمنین کو انذار (ڈرانا) کرے ۔(3) جس چیز سے انذار کیا گیا اسے جان لینے بعد [[حکم]] الہی کی وجہ سے اس پر عمل کرتے ہوئے بچنا واجب ہے اگر ایسا نہ ہو تو وجوب انذار کی لغویت لازم آتی ہے  نیز عرف وجوب انذار اور انذار کے بعد بچنے کے درمیان ملازمے کا لحاظ کرتا ہے ۔(4) [[مجتہد]] کا فتوی اس انذار کا ایک مصداق ہے ۔لہذا اس پر عمل کرنا بھی واجب ہے تا کہ اس پر عمل کر کے مخالفت الہی سے بچا جائے ۔<ref>مدارک العروۃ الوثقی ،بیار جمندی،ج1 ص 6۔</ref>۔

{{حدیث|'''فَسـئَلوا اَهلَ الذِّكرِ اِن كُنتُم لاتَعلَمون'''}}
#{{حدیث|'''فَسـئَلوا اَهلَ الذِّكرِ اِن كُنتُم لاتَعلَمون'''}}
</font><br/>
</font><br/>
پس اگر تم نہیں جانتے ہو تو تم اہل ذکر سے سوال کرو۔<ref>سورہ نحل 43  ؛ سورہ انبیاء 7۔</ref>

گمنام صارف