گمنام صارف
"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اجتہاد کا مخصوص معنی
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 40: | سطر 40: | ||
اس کی توضیح کے لیے ضروری ہے کہ ان کے علماء اور محققین کی کتابوں سے چند ایک نمونے ذکر کئے جائیں تاکہ قارئین کو معلوم ہو سکے کہ [[اجتہاد]] مختلف معنوں کے لئے استعمال ہوا ہے ان میں سے کچھ معانی ایسے ہیں جنہیں اسلام نے اچھی نگاہ سے نہیں دیکھا اور ایسا [[اجتہاد]] کرنے کی اسلام نے اجازت نہیں دی ہے اور اسلام نے اس [[اجتہاد]] سے منع کیا ہے اور کچھ معانی ایسے ہیں جن کی روایات سے تائید ہوتی ہے۔ | اس کی توضیح کے لیے ضروری ہے کہ ان کے علماء اور محققین کی کتابوں سے چند ایک نمونے ذکر کئے جائیں تاکہ قارئین کو معلوم ہو سکے کہ [[اجتہاد]] مختلف معنوں کے لئے استعمال ہوا ہے ان میں سے کچھ معانی ایسے ہیں جنہیں اسلام نے اچھی نگاہ سے نہیں دیکھا اور ایسا [[اجتہاد]] کرنے کی اسلام نے اجازت نہیں دی ہے اور اسلام نے اس [[اجتہاد]] سے منع کیا ہے اور کچھ معانی ایسے ہیں جن کی روایات سے تائید ہوتی ہے۔ | ||
* [[محمد بن ادریس شافعی]] [[اجتہاد]] کو قیاس کے ہم معنی اور مساوی سمجھتے ہیں یعنی [[اجتہاد]] اور [[قیاس]] کو ایک ہی چیز کے دو نام دیتے ہیں جیسا کہ وہ اپنی تصنیف ''' | * [[محمد بن ادریس شافعی]] [[اجتہاد]] کو قیاس کے ہم معنی اور مساوی سمجھتے ہیں یعنی [[اجتہاد]] اور [[قیاس]] کو ایک ہی چیز کے دو نام دیتے ہیں جیسا کہ وہ اپنی تصنیف '''الرسالہ''' کے صفحہ ۴۷۶ پر [['''القیاس ''']] کے ذیل میں لکھتے ہیں: | ||
"''' [[قیاس]] کیا ہے ؟ کیا یہ وہی [[اجتہاد]] ہے ؟یا ان کے درمیان کوئی فرق ہے؟ میں کہتا ہوں کہ [[اجتہاد]] اور [[قیاس]] کے ایک ہی معنی ہیں"'''۔ پھر مزید لکھتے ہیں :''' شریعت میں جس جگہ ایک خاص موضوع کے لیے کوئی معین حکم موجود نہ ہو وہاں "[[اجتہاد]]" کے ذریعے اس کا حکم لیا جائے گا۔[[اجتہاد]] وہی [[قیاس]] ہے "''' ۔<ref>محمد بن ادیس شافعی، الرساله، صفحہ ۴۷۶</ref> | "''' [[قیاس]] کیا ہے ؟ کیا یہ وہی [[اجتہاد]] ہے ؟یا ان کے درمیان کوئی فرق ہے؟ میں کہتا ہوں کہ [[اجتہاد]] اور [[قیاس]] کے ایک ہی معنی ہیں"'''۔ پھر مزید لکھتے ہیں :''' شریعت میں جس جگہ ایک خاص موضوع کے لیے کوئی معین حکم موجود نہ ہو وہاں "[[اجتہاد]]" کے ذریعے اس کا حکم لیا جائے گا۔[[اجتہاد]] وہی [[قیاس]] ہے "''' ۔<ref>محمد بن ادیس شافعی، الرساله، صفحہ ۴۷۶</ref> |