گمنام صارف
"صاحب فخ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←واقعۂ فخ کے بعد عباسیوں کے اقدامات
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
==واقعۂ فخ کے بعد عباسیوں کے اقدامات== | ==واقعۂ فخ کے بعد عباسیوں کے اقدامات== | ||
صاحب فخ کے بعد، [[مدینہ]] کے والی "عمری" نے حسین بن علی اور ان کے خاندان کے بعض افراد کے گھروں اور نخلستانوں کو نذر آتش کیا اور ان کے بعض دیگر نخلستانوں اور اموال کو ضبط کیا۔ موسی بن عیسی عباسی بھی [[مدینہ]] پہنچا اور لوگوں مسجد میں جمع کیا اور انہیں آل ابی طالب اور حسین اور ان کے ساتھیوں کی اعلانیہ بدگوئی پر مجبور کیا۔<ref>رجوع کریں: طبری، تاریخ، ج8، ص200۔</ref>۔<ref> | صاحب فخ کے بعد، [[مدینہ]] کے والی "عمری" نے حسین بن علی اور ان کے خاندان کے بعض افراد کے گھروں اور نخلستانوں کو نذر آتش کیا اور ان کے بعض دیگر نخلستانوں اور اموال کو ضبط کیا۔ موسی بن عیسی عباسی بھی [[مدینہ]] پہنچا اور لوگوں مسجد میں جمع کیا اور انہیں آل ابی طالب اور حسین اور ان کے ساتھیوں کی اعلانیہ بدگوئی پر مجبور کیا۔<ref>رجوع کریں: طبری، تاریخ، ج8، ص200۔</ref>۔<ref>ابو الفرج اصفهانی، مقاتل الطالبیین، ص381ـ 382۔</ref> [[ہادی عباسی]] کے رد عمل کے بارے میں بھی متضاد روایات دستیاب ہیں: | ||
بعض روایات میں کہا گیا ہے اس واقعے کے اسیروں اور جنگ میں کوتاہی کرنے والے عباسی امراء کے ساتھ سنگ دلانہ سلوک روا رکھا؛ مثال کے طور پر اس نے قاسم بن محمد بن عبداللہ علوی کو اسیر کیا اور ان کے اعضاء جسمانی کو آری کے ذریعے ٹکڑے ٹکڑے کردیا؛ اور موسی بن عیسی عباسی پر غضبناک ہوا اور اس کے اموال و املاک کو ضبط کردیا کیونکہ اس نے حسن بن محمد بن عبداللہ کو قتل کردیا تھا اور اس کو گرفتار نہیں کیا تھا۔ خلیفہ کے غصے کا سبب یہ تھا کہ وہ خود حسن بن محمد مقدر کا فیصلہ کرنا چاہتا تھا۔ | بعض روایات میں کہا گیا ہے اس واقعے کے اسیروں اور جنگ میں کوتاہی کرنے والے عباسی امراء کے ساتھ سنگ دلانہ سلوک روا رکھا؛ مثال کے طور پر اس نے قاسم بن محمد بن عبداللہ علوی کو اسیر کیا اور ان کے اعضاء جسمانی کو آری کے ذریعے ٹکڑے ٹکڑے کردیا؛ اور موسی بن عیسی عباسی پر غضبناک ہوا اور اس کے اموال و املاک کو ضبط کردیا کیونکہ اس نے حسن بن محمد بن عبداللہ کو قتل کردیا تھا اور اس کو گرفتار نہیں کیا تھا۔ خلیفہ کے غصے کا سبب یہ تھا کہ وہ خود حسن بن محمد مقدر کا فیصلہ کرنا چاہتا تھا۔ | ||
دوسری طرف سے، بعض روایات میں کہا گیا ہے کہ ہادی نے ان افراد پر لعنت ملامت کی جنہوں نے حسین بن علی کا سر قلم کرکے اس کو سامنے پیش کیا تھا اور کہا کہ "حسین آل خاندان [[رسول اللہ|رسول]](ع) | دوسری طرف سے، بعض روایات میں کہا گیا ہے کہ ہادی نے ان افراد پر لعنت ملامت کی جنہوں نے حسین بن علی کا سر قلم کرکے اس کو سامنے پیش کیا تھا اور کہا کہ "حسین آل خاندان [[رسول اللہ|رسول]](ع) کی ایک فرد تھے، وہ ترک و دیلم کے کوئی باغی نہ تھے۔ چنانچہ اس نے کہا: ان افراد کی کم از کم سزا یہ ہے کہ انہیں انعام و اکرام سے محروم کیا جائے۔<ref>رجوع کریں: طبری، تاریخ، ج8، ص198، 200، 203۔</ref>۔<ref>رازی، اخبار فخ و...، ص159ـ 160۔</ref>۔<ref>مسعودی، مروج الذہب، ج4، ص186۔</ref>۔<ref>ابو الفرج اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص379، 381۔</ref> | ||
==حسین صاحب فخ کی خصوصیات== | ==حسین صاحب فخ کی خصوصیات== |