گمنام صارف
"شیخ مفید" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نسب، لقب اور ولادت
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 37: | سطر 37: | ||
==نسب، لقب اور ولادت== | ==نسب، لقب اور ولادت== | ||
محمد بن محمد نعمان<ref> نجاشی، رجال، ۱۴۰۷ق، ص۳۹۹، رقم ۱۰۶۷.</ref> کی ولادت [[11 ذی القعدہ]] | محمد بن محمد نعمان<ref> نجاشی، رجال، ۱۴۰۷ق، ص۳۹۹، رقم ۱۰۶۷.</ref> کی ولادت [[11 ذی القعدہ]] 336 ھ<ref> نجاشی، رجال، ۱۴۰۷ق، ص۴۰۲.</ref> یا 338 ھ<ref> ابن ندیم، الفہرست، ۱۳۵۰ش، ص ۱۹۷؛ طوسی، الفہرست، ۱۴۱۷ق، ص۲۳۹.</ref> میں بغداد کے پاس عکبری نامی مقام پر ہوئی۔<ref> شبیری، گذری بر حیات شیخ مفید، ۱۴۱۳ق، ص۸-۷.</ref> | ||
ان کے والد معلم تھے۔ اسی سبب سے وہ ابن المعلم کے لقب سے مشہور تھے۔ عکبری و بغدادی بھی ان کے دو دیگر القاب ہیں۔<ref> شبیری، گذری بر حیات شیخ مفید، ۱۴۱۳ق، ص۸-۷.</ref> شیخ مفید کے لقب سے ملقب ہونے سلسلہ میں نقل ہوا ہے: معتزلی عالم [[علی بن عیسی رمانی]] سے ہوئے ایک مناظرے میں جب انہوں نے ان کے تمام استدلالات کو باطل کرنے میں کامیابی حاصل کی تو وہ اس کے بعد سے انہیں مفید کہہ کر خطاب کرنے لگے۔<ref> شبیری، گذری بر حیات شیخ مفید، ۱۴۱۳ق، ص۸-۹.</ref> | ان کے والد معلم تھے۔ اسی سبب سے وہ ابن المعلم کے لقب سے مشہور تھے۔ عکبری و بغدادی بھی ان کے دو دیگر القاب ہیں۔<ref> شبیری، گذری بر حیات شیخ مفید، ۱۴۱۳ق، ص۸-۷.</ref> شیخ مفید کے لقب سے ملقب ہونے سلسلہ میں نقل ہوا ہے: معتزلی عالم [[علی بن عیسی رمانی]] سے ہوئے ایک مناظرے میں جب انہوں نے ان کے تمام استدلالات کو باطل کرنے میں کامیابی حاصل کی تو وہ اس کے بعد سے انہیں مفید کہہ کر خطاب کرنے لگے۔<ref> شبیری، گذری بر حیات شیخ مفید، ۱۴۱۳ق، ص۸-۹.</ref> |