مندرجات کا رخ کریں

"شیخ مفید" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 37: سطر 37:
==نسب، لقب اور ولادت==
==نسب، لقب اور ولادت==

محمد بن محمد نعمان<ref> نجاشی، رجال، ۱۴۰۷ق، ص۳۹۹، رقم ۱۰۶۷.</ref> کی ولادت ۱۱ [[ذی القعدہ]] ۳۳۶ ھ<ref> نجاشی، رجال، ۱۴۰۷ق، ص۴۰۲.</ref> یا ۳۳۸ ھ<ref> ابن ندیم،‌ الفہرست، ۱۳۵۰ش، ص ۱۹۷؛ طوسی، الفہرست، ۱۴۱۷ق، ص۲۳۹.</ref> میں بغداد کے پاس عکبری نامی مقام پر ہوئی۔<ref> شبیری، گذری بر حیات شیخ مفید، ۱۴۱۳ق، ص۸-۷.</ref>  
محمد بن محمد نعمان<ref> نجاشی، رجال، ۱۴۰۷ق، ص۳۹۹، رقم ۱۰۶۷.</ref> کی ولادت [[11 ذی القعدہ]] ۳۳۶ ھ<ref> نجاشی، رجال، ۱۴۰۷ق، ص۴۰۲.</ref> یا ۳۳۸ ھ<ref> ابن ندیم،‌ الفہرست، ۱۳۵۰ش، ص ۱۹۷؛ طوسی، الفہرست، ۱۴۱۷ق، ص۲۳۹.</ref> میں بغداد کے پاس عکبری نامی مقام پر ہوئی۔<ref> شبیری، گذری بر حیات شیخ مفید، ۱۴۱۳ق، ص۸-۷.</ref>  

ان کے والد معلم تھے۔ اسی سبب سے وہ ابن المعلم کے لقب سے مشہور تھے۔ عکبری و بغدادی بھی ان کے دو دیگر القاب ہیں۔<ref> شبیری، گذری بر حیات شیخ مفید، ۱۴۱۳ق، ص۸-۷.</ref> شیخ مفید کے لقب سے ملقب ہونے سلسلہ میں نقل ہوا ہے: معتزلی عالم [[علی بن عیسی رمانی]] سے ہوئے ایک مناظرے میں جب انہوں نے ان کے تمام استدلالات کو باطل کرنے میں کامیابی حاصل کی تو وہ اس کے بعد سے انہیں مفید کہہ کر خطاب کرنے لگے۔<ref> شبیری، گذری بر حیات شیخ مفید، ۱۴۱۳ق، ص۸-۹.</ref>  

گمنام صارف