مندرجات کا رخ کریں

"شیخ مفید" کے نسخوں کے درمیان فرق

700 بائٹ کا اضافہ ،  11 ستمبر 2018ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 51: سطر 51:
==نسب، لقب اور ولادت==
==نسب، لقب اور ولادت==


محمد بن محمد نعمان کی ولادت ۱۱ [[ذی القعدہ]] ۳۳۶ یا ۳۳۸ ھ میں بغداد کے پاس عکبری نامی مقام پر ہوئی۔  
محمد بن محمد نعمان<ref> نجاشی، رجال، ۱۴۰۷ق، ص۳۹۹، رقم ۱۰۶۷.</ref> کی ولادت ۱۱ [[ذی القعدہ]] ۳۳۶ ھ<ref> نجاشی، رجال، ۱۴۰۷ق، ص۴۰۲.</ref> یا ۳۳۸ ھ<ref> ابن ندیم،‌ الفہرست، ۱۳۵۰ش، ص ۱۹۷؛ طوسی، الفہرست، ۱۴۱۷ق، ص۲۳۹.</ref> میں بغداد کے پاس عکبری نامی مقام پر ہوئی۔<ref> شبیری، گذری بر حیات شیخ مفید، ۱۴۱۳ق، ص۸-۷.</ref>


ان کے والد معلم تھے۔ اسی سبب سے وہ ابن المعلم کے لقب سے مشہور تھے۔ عکبری و بغدادی بھی ان کے دو دیگر القاب ہیں۔ شیخ مفید کے لقب سے ملقب ہونے سلسلہ میں نقل ہوا ہے: معتزلی عالم [[علی بن عیسی رمانی]] سے ہوئے ایک مناظرے میں جب انہوں نے ان کے تمام استدلالات کو باطل کرنے میں کامیابی حاصل کی تو وہ اس کے بعد سے انہیں مفید کہہ کر خطاب کرنے لگے۔  
ان کے والد معلم تھے۔ اسی سبب سے وہ ابن المعلم کے لقب سے مشہور تھے۔ عکبری و بغدادی بھی ان کے دو دیگر القاب ہیں۔<ref> شبیری، گذری بر حیات شیخ مفید، ۱۴۱۳ق، ص۸-۷.</ref> شیخ مفید کے لقب سے ملقب ہونے سلسلہ میں نقل ہوا ہے: معتزلی عالم [[علی بن عیسی رمانی]] سے ہوئے ایک مناظرے میں جب انہوں نے ان کے تمام استدلالات کو باطل کرنے میں کامیابی حاصل کی تو وہ اس کے بعد سے انہیں مفید کہہ کر خطاب کرنے لگے۔<ref> شبیری، گذری بر حیات شیخ مفید، ۱۴۱۳ق، ص۸-۹.</ref>


تاریخی منابع میں ان کی دو اولاد کا ذکر ہوا ہے: ایک ابو القاسم علی نامی بیٹے کا اور دوسرے ایک بیٹی ہے جس کا نام ذکر نہیں ہوا ہے وہ ابو یعلی جعفری کی زوجہ ہیں۔
تاریخی منابع میں ان کی دو اولاد کا ذکر ہوا ہے: ایک ابو القاسم علی نامی بیٹے کا اور دوسرے ایک بیٹی ہے جس کا نام ذکر نہیں ہوا ہے وہ ابو یعلی جعفری کی زوجہ ہیں۔<ref> شبیری، گذری بر حیات شیخ مفید، ۱۴۱۳ق، ص۳۷؛ شبیری، ناگفتہ هایی از حیات شیخ مفید، ۱۴۱۳ق، ص۱۱۸.</ref>


== تعلیم==
== تعلیم==
گمنام صارف