گمنام صارف
"شیخ مفید" کے نسخوں کے درمیان فرق
←وفات
imported>E.musavi |
imported>E.musavi (←وفات) |
||
سطر 292: | سطر 292: | ||
==وفات== | ==وفات== | ||
413 ھ | سن 413 ھ میں ۲ یا ۳ [[رمضان]] [[جمعہ]] کے روز شیخ مفید 75 یا 77 سال کی عمر گزار کر اس دنیا فانی سے رخصت ہوئے۔ [[شیخ طوسی]] کہتے ہیں کہ "میں نے اپنی زندگی میں کسی کی وفات پر اس سے بڑا جم غفیر نہیں دیکھا۔ لوگ اعتقادی اور مذہبی تفریق کے بغیر ان کے جنازے میں شریک ہوئے اور گریہ کیا۔" مؤرخین نے ان کے جنازے میں شریک ہونے والے شیعوں کی تعداد 80/000 بیان کی ہے دوسرے مذاہب کے لوگ ان کے علاوہ تھے۔ میدان "اشنان" میں ان کی [[نماز جنازہ]] [[سید مرتضی]] نے پڑھائی اور انہیں ان کے گھر کے صحن میں دفن کیا گیا۔ دو سال کے بعد ان کے جسد کو [[حرم کاظمین]] کی پائنتی کی جانب قریش کی قبروں کی طرف [[ابو القاسم جعفر بن محمد بن قولویہ]] کی سمت دفنایا گیا۔ | ||
==شیخ مفید پر فیلم سینمائی == | ==شیخ مفید پر فیلم سینمائی == |