گمنام صارف
"شیخ مفید" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 45: | سطر 45: | ||
|sstyle = | |sstyle = | ||
}} | }} | ||
'''محمد بن محمد بن نُعمان''' (336 یا 338۔413 ھ) شیخ مفید کے نام سے مشہور، چوتھی و پانچویں صدی ہجری کے [[شیعہ]] امامی [[متکلم]] و [[فقیہ]] ہیں۔ نقل ہوا ہے کہ شیخ مفید نے علم اصول فقہ کی تدوین کے ساتھ فقہی اجتہاد کی راہ میں ایک جدید روش کو متعارف کرایا جو افراطی عقل گرائی اور روایات کو بغیر عقلی پیمانے پر جانچے قبول کرنے کے مقابلہ میں ایک درمیانی راہ پر مبنی تھی۔ | '''محمد بن محمد بن نُعمان''' (336 یا 338۔413 ھ) شیخ مفید کے نام سے مشہور، چوتھی و پانچویں صدی ہجری کے [[شیعہ]] امامی [[متکلم]] و [[فقیہ]] ہیں۔ نقل ہوا ہے کہ شیخ مفید نے علم اصول فقہ کی تدوین کے ساتھ فقہی [[اجتہاد]] کی راہ میں ایک جدید روش کو متعارف کرایا جو افراطی عقل گرائی اور [[روایات]] کو بغیر عقلی پیمانے پر جانچے قبول کرنے کے مقابلہ میں ایک درمیانی راہ پر مبنی تھی۔ | ||
[[شیخ صدوق]]، [[ابن جنید اسکافی]] و [[ابن قولویہ]] ان کے برجستہ ترین اساتید، [[شیخ طوسی]]، [[سید مرتضی]]، [[سید رضی]] و [[نجاشی]] ان کے مشہور ترین شاگرد اور [[فقہ]] میں کتاب المُقنِعَہ، علم کلام میں اوائل المقالات اور [[شیعہ]] [[ائمہ]] کی سیرت پر کتاب [[الارشاد]] ان کی معروف ترین تالیفات میں سے ہیں۔ | [[شیخ صدوق]]، [[ابن جنید اسکافی]] و [[ابن قولویہ]] ان کے برجستہ ترین اساتید، [[شیخ طوسی]]، [[سید مرتضی]]، [[سید رضی]] و [[نجاشی]] ان کے مشہور ترین شاگرد اور [[فقہ]] میں کتاب المُقنِعَہ، علم کلام میں اوائل المقالات اور [[شیعہ]] [[ائمہ]] کی سیرت پر کتاب [[الارشاد]] ان کی معروف ترین تالیفات میں سے ہیں۔ |