|
|
سطر 67: |
سطر 67: |
| امام عسکری(ع) ۲۵۴ تا ۲۶۰ تک ۶ سال کی مدت [[امامت]] کے فرائض انجام دیتے رہے پھر انکی [[شہادت]] کے بعد ان کے بیٹے [[امام زمان(ع)]] امامت پر فائز ہوئے ۔ | | امام عسکری(ع) ۲۵۴ تا ۲۶۰ تک ۶ سال کی مدت [[امامت]] کے فرائض انجام دیتے رہے پھر انکی [[شہادت]] کے بعد ان کے بیٹے [[امام زمان(ع)]] امامت پر فائز ہوئے ۔ |
| امام حسن عسکری | | امام حسن عسکری |
|
| |
| ==سامرا==
| |
| بچپنے میں ہی امام حسن عسکری، اپنے والد گرامی امام ہادی کے ساتھ جبری طور پر [[عراق]] طلب کر لئے گئے اس زمانے میں عباسیوں کا دارالحکومت [[سامرا]] تھا یہاں آپ کو تحت نظر رکھا گیا ۔بعض کتابوں میں 236ھ کو اور <ref>مسعودی، اثبات الوصیہ، ص۲۵۹</ref> اور بعض میں ۲۳۳ھ کو اس سفر کا سال قرار دیا ہے۔<ref>نوبختی، فرق الشیعہ، ص۹۲</ref> مذکور ہے۔
| |
| امام حسن عسکری نے اپنی اکثر عمر سامرا میں گزاری اور مشہور ہے کہ صرف آپ ہی وہ امام ہیں جو حج پہ نہیں گئے، لیکن عیون اخبار الرضا اور کشف الغمہ میں راوی نے آپ سے ایک حدیث نقل کی ہے اور وہ انہوں نے مکہ میں امام سے سنی ہے،<ref>شيخ صدوق، [[عيون أخبار الرضا]](ع)، ۱۳۷۸ق، ج۲، ص۱۳۵؛ اربلی، [[کشف الغمہ]]، ۱۴۰۵ق، ج۳، ص۱۹۸</ref> مکہ کے اس سفر کے علاوہ جرجان کی طرف ایک سفر کا بھی ذکر ہوا ہے۔<ref>قطب الدین راوندی، الخرائج و الجرائح، ج ۱، ص ۴۲۵ – ۴۲۶؛ اربلی، علی بن عیسی، کشف الغمۃ، ۱۳۸۱ق، ج۲، ص۴۲۷ – ۴۲۸؛ ابن حمزه طوسی، الثاقب فی المناقب، ۱۴۱۹ق، ص ۲۱۵</ref>
| |
|
| |
| آپ کے دورۂ امامت میں [[معتز عباسی]](۲۵۲-۲۵۵ھ)، مہتدی (۲۵۵-۲۵۶ھ) و معتمد (۲۵۶-۲۷۹ھ)۔<ref>طبری، ''دلائل الامامہ''، ج۱، ص۲۲۳۔</ref> عباسی خلیفہ رہے۔
| |
|
| |
|
| ==امام اور عباسی خلفا== | | ==امام اور عباسی خلفا== |