مندرجات کا رخ کریں

"امام حسن عسکری علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

←‏بم دھماکہ: اضاہ کردن بخش حرم
(←‏بم دھماکہ: اضاہ کردن بخش حرم)
سطر 133: سطر 133:
[[طبرسی]] (سنہ 548ھ) لکھتا ہے: ہمارے زیادہ تر اصحاب (یعنی [[اہل تشیع]] کے علماء) کی نظر میں امام (ع) کی اس دنیا سے جانے کی وجہ مسمومیت تھی اور اس کے آگے بیان کرتا ہے کہ اسی طرح آپ(ع) کے والد اور آپ کے آباؤ و اجداد اور اہل تشیع کے سارے امام شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے ہیں اور اس پر شیعہ علماء کی دلیل [[امام صادق(ع)]] کی یہ روایت ہے کہ  جس میں آپ فرماتے ہیں: „واللہ ما منا الا مقتول شہید‟ (خدا کی قسم، ہم سب کو شہادت کی موت نصیب ہو گی)۔<ref> طبرسی، ''اعلام الوری باعلام الہدی''، ج۲، ص۱۳۱۱۳۲۔</ref>

== بم دھماکہ==
==حرم==
امامین عسکرین(ع) کا حرم دو بار وہابی دہشت گردوں کی بربریت کا نشانہ بن چکا ہے۔ پہلا حملہ 22 فروری 2006ء  کو اور دوسرا حملہ سولہ ماہ بعد یعنی 13 جون 2007ء کو ہوا۔
{{اصل مضمون|حرم عسکریین}}
پہلے حملے میں 200 کلوگرام ٹی این ٹی مواد استعمال ہوا جس کی وجہ سے گنبد اور حرم کے طلائی گلدستوں کو نقصان پہنچا۔ دوسرے حملے میں بھی طلائی گلدستوں کو نقصان پہنچا ۔دھماکوں کے بعد حرمین کی دوبارہ تعمیر کا کام شروع ہوگیا۔
امام عسکری کی شہادت کے بعد آپؑ کو اپنے والد گرامی امام علی النقیؑ کے جوار میں دفن کیا گیا۔<ref>شیخ مفید، ''الارشاد''، ۱۴۱۴ق، ج۲، ص۳۱۳.</ref>بعد میں اس جگہ ایک بارگاہ بنی جو حرم عسکریین سے مشہور ہے۔ امامین عسکرینؑ کا حرم دو بار وہابی دہشت گردوں کی بربریت کا نشانہ بن چکا ہے۔ پہلا حملہ 22 فروری 2006ء  کو<ref>خامه یار، تخریب زیارتگاه‎های اسلامی در کشورهای عربی، ص۲۹ و ۳۰ </ref>دوسرا حملہ سولہ ماہ بعد یعنی 13 جون 2007ء کو ہوا۔<ref>خامه یار، تخریب زیارتگاههای اسلامی در کشورهای عربی، ص۳۰. </ref> [[تخریب حرم عسکریین]] اسی واقعے کی طرف اشارہ ہے۔ 2008ء کو حرم کی تعمیر نو شروع ہوگئی۔<ref>[http://fa.abna24.com/institute/archive/2012/12/08/370499/story.html خبرگزاری ابنا: آخرین وضعیت ساخت ضریح حرمین عسکریین(ع)]</ref>اور 2015ء کو پایہ تکمیل تک پہنچا۔<ref>[https://www.ilna.ir/%D8%A8%D8%AE%D8%B4-%D8%A7%D8%AC%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C-5/300946-%D8%B9%D9%85%D9%84%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%A8%D8%A7%D8%B2%D8%B3%D8%A7%D8%B2%DB%8C-%DA%AF%D9%86%D8%A8%D8%AF-%D8%AD%D8%B1%D9%85-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85%DB%8C%D9%86-%D8%B9%D8%B3%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DB%8C%D9%86-%D9%BE%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D9%86-%DB%8C%D8%A7%D9%81%D8%AA خبرگزاری ایلنا؛ عملیات بازسازی گنبد حرم امامین عسکریین پایان یافت]</ref>

== حوالہ جات==
== حوالہ جات==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم