confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←خاندان) |
||
سطر 98: | سطر 98: | ||
* '''امام زمانہؑ کے والد ماجد''' | * '''امام زمانہؑ کے والد ماجد''' | ||
{{اصلی|امام حسن عسکریؑ}} | |||
[[شیعہ]] عقیدے کے مطابق امام زمانہؑ کے والد ماجد گیارہویں امام، حضرت امام حسن عسکریؑ ہیں، [[اہل سنت]] نے بعض [[احادیث]] کے حوالے سے امام زمانہؑ کے والد کا نام عبداللہ ذکر کیا ہے لیکن شیعہ علماء نے انہیں ضعیف قرار دیا ہے۔<ref> خدا مراد سلیمیان، فرہنگ نامہ مہدویت ، ص131۔</ref> | [[شیعہ]] عقیدے کے مطابق امام زمانہؑ کے والد ماجد گیارہویں امام، حضرت امام حسن عسکریؑ ہیں، [[اہل سنت]] نے بعض [[احادیث]] کے حوالے سے امام زمانہؑ کے والد کا نام عبداللہ ذکر کیا ہے لیکن شیعہ علماء نے انہیں ضعیف قرار دیا ہے۔<ref> خدا مراد سلیمیان، فرہنگ نامہ مہدویت ، ص131۔</ref> | ||
سطر 115: | سطر 115: | ||
* '''امام زمانہؑ کے والد کی پھوپھی''' | * '''امام زمانہؑ کے والد کی پھوپھی''' | ||
{{اصلی|حکیمہ بنت امام جواد}} | |||
جناب [[حکیمہ بنت امام جواد|حکیمہ خاتون]] [[امام جوادؑ]] کی بیٹی اور امام حسن عسکریؑ کی پھوپھی، چار [[ائمہ]] کے ہم عصر اور [[شیعہ]] مآخذ کے مطابق امام زمانہؑ کی ولادت با سعادت کی راوی ہیں۔ امام زمانہؑ کی والدہ ان کے گھر میں تعلیم و تربیت کے زیور سے آراستہ ہوئی ہیں اور امام زمانہؑ کی ولادت با سعادت کی بہت سی روایات ان ہی سے نقل ہوئی ہیں۔<ref> خدامراد سلیمیان، فرہنگ نامہ مہدویت، ص191 و 192۔</ref> | جناب [[حکیمہ بنت امام جواد|حکیمہ خاتون]] [[امام جوادؑ]] کی بیٹی اور امام حسن عسکریؑ کی پھوپھی، چار [[ائمہ]] کے ہم عصر اور [[شیعہ]] مآخذ کے مطابق امام زمانہؑ کی ولادت با سعادت کی راوی ہیں۔ امام زمانہؑ کی والدہ ان کے گھر میں تعلیم و تربیت کے زیور سے آراستہ ہوئی ہیں اور امام زمانہؑ کی ولادت با سعادت کی بہت سی روایات ان ہی سے نقل ہوئی ہیں۔<ref> خدامراد سلیمیان، فرہنگ نامہ مہدویت، ص191 و 192۔</ref> |