"امام مہدی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←خاندان) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 34: | سطر 34: | ||
{{اصلی|تسمیۃ المہدی}} | {{اصلی|تسمیۃ المہدی}} | ||
شیعہ منابع حدیث میں بکثرت ایسی [[احادیث]] نقل ہوئی ہیں جن میں بارہویں امامؑ کا نام لینے سے منع کرتے ہوئے اسے [[حرام]] قرار دیا گیا ہے۔<ref> طبسی، تا ظهور، 1388ھ ش، ج1، ص44۔</ref> اس حوالے سے [[شیعہ]] علماء کے یہاں دو قسم کے نظریے پائے جاتے ہیں: | شیعہ منابع حدیث میں بکثرت ایسی [[احادیث]] نقل ہوئی ہیں جن میں بارہویں امامؑ کا نام لینے سے منع کرتے ہوئے اسے [[حرام]] قرار دیا گیا ہے۔<ref> طبسی، تا ظهور، 1388ھ ش، ج1، ص44۔</ref> اس حوالے سے [[شیعہ]] علماء کے یہاں دو قسم کے نظریے پائے جاتے ہیں: | ||
# پہلا نظریہ [[سید مرتضی علم الہدی|سید مرتضی]]، [[فاضل مقداد]]، [[محقق حلی]]، [[علامہ حلی]] اور کئی دیگر علماء کا ہے جن کی رائے کے مطابق یہ حرمت صرف [[ | # پہلا نظریہ [[سید مرتضی علم الہدی|سید مرتضی]]، [[فاضل مقداد]]، [[محقق حلی]]، [[علامہ حلی]] اور کئی دیگر علماء کا ہے جن کی رائے کے مطابق یہ حرمت صرف [[تقیہ]] کے زمانے تک محدود ہے؛ | ||
# دوسرا نظریہ [[میر داماد]] اور محدث نوری وغیرہ کا ہے جن کے خیال میں حرمت کا یہ حکم امامؑ کے ظہور تک جاری اور برقرار رہے گا۔<ref> محمدی ری شہری، دانش نامہ، 1393ھ ش، ج2، ص311۔</ref> | # دوسرا نظریہ [[میر داماد]] اور محدث نوری وغیرہ کا ہے جن کے خیال میں حرمت کا یہ حکم امامؑ کے ظہور تک جاری اور برقرار رہے گا۔<ref> محمدی ری شہری، دانش نامہ، 1393ھ ش، ج2، ص311۔</ref> | ||
{{Quote box | {{Quote box |