مندرجات کا رخ کریں

"امام محمد باقر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 73: سطر 73:

==دورہ امامت ==
==دورہ امامت ==
امام محمد باقرؑ [[سنہ 95 ہجری]] میں اپنے والد ماجد امام [[علی بن الحسین]] [[علی بن الحسین|زین العابدین علیہ السلام]] کی شہادت کے بعد منصب امامت پر فائز ہوئے<ref>طبرسی، اعلام الوری، ۱۴۱۷ق، ص۴۸۱.</ref> اور سنہ 114 ہجری تک اس منصب پر فائز رہے۔<ref>طبرسی، اعلام الوری، ۱۴۱۷ق، ص۴۹۸.</ref> رسول اکرمؐ سے منقول جن احادیث میں امام سجادؑ کی امامت کے بعد آپ کی امامت کی طرف اشارہ ہوا ہے وہ آپ کی امامت کی دلیل شمار ہوتی ہیں۔<ref> قمی رازی، کفایة الاثر، ۱۴۰۱ق، ص۱۴۴-۱۴۵.</ref> امام [[علی بن الحسین|امام زین العابدینؑ]] بھی آپ کو زیادہ اہمیت دیتے تھے تو اس بارے میں آپ سے دریافت کیا کہ آپ محمد باقر پر اس قدر توجہ کیوں دیتے ہیں اور اس خصوصی توجہ کا راز کیا ہے تو [[علی بن الحسین|امام سجاد]]ؑ نے فرمایا: اس کا سبب یہ ہے کہ امامت ان کے فرزندوں میں باقی رہے گی حتی کہ حضرت ہمارے [[حضرت مہدی|قائم]] قیام کریں اور دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے؛ چنانچہ وہ امام بھی ہیں اور اماموں کے باپ بھی۔<ref>قمی رازی، کفایۃ الاثر، 1401ھ، ص237۔</ref>
{{امام محمد باقر کے ہم عصر حکمران}}

=== ہم عصر خلفا ===
=== ہم عصر خلفا ===

سطر 87: سطر 88:

آپ کے ہم عصر اموی (مروانی خلفاء) میں سے عمر بن عبد العزیز عدل و انصاف کا پابند اموی خلیفہ تھا۔ اس کے سوا باقی خلفا عدل کی راہ پر گامزن نہیں ہوئے اور ان سب نے [[شیعیان آل رسول]]ؐ سمیت مسلمانوں پر طرح طرح کے مظالم ڈھائے اور ان کے دربار میں بدعنوانی، امتیازی رویے اور آتش انتقام کے شعلے بکثرت دکھائی دیتے ہیں۔
آپ کے ہم عصر اموی (مروانی خلفاء) میں سے عمر بن عبد العزیز عدل و انصاف کا پابند اموی خلیفہ تھا۔ اس کے سوا باقی خلفا عدل کی راہ پر گامزن نہیں ہوئے اور ان سب نے [[شیعیان آل رسول]]ؐ سمیت مسلمانوں پر طرح طرح کے مظالم ڈھائے اور ان کے دربار میں بدعنوانی، امتیازی رویے اور آتش انتقام کے شعلے بکثرت دکھائی دیتے ہیں۔
{{امام محمد باقر کے ہم عصر حکمران}}

== علمی تحریک ==
== علمی تحریک ==
سطر 233: سطر 232:
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->

  | وضاحت = }}</onlyinclude>
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
[[Category:امام باقر]]
[[Category:چودہ معصومین]]
[[Category:بقیع میں مدفون افراد]]
[[Category:ائمہ بقیع]]
[[Category:اسیران کربلا]]
[[Category:شیعہ ائمہ]]
[[Category:شہدائے بنی ہاشم]]
[[Category:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ‌ جات]]
[[Category:ائمہ اسماعیلیہ]]
[[Category:سعودی عرب میں مدفون امام]]

[[زمرہ:امام باقر]]
[[زمرہ:امام باقر]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,905

ترامیم