مندرجات کا رخ کریں

"امام محمد باقر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 57: سطر 57:
| ام ولد|| [[کنیز]] || [[علی بن محمد باقرؑ|علی]]، زینب و ام سلمہ
| ام ولد|| [[کنیز]] || [[علی بن محمد باقرؑ|علی]]، زینب و ام سلمہ
|}
|}
== کربلا میں موجودگی ==
امام محمد باقرؑ نے طفولت کی زندگی (چار سال تک) اپنے والدین کے اور دادا ([[امام حسین علیہ السلام]] کے ساتھ گذاری۔ <br /> آپ [[واقعۂ عاشورا]] کے دوران [[کربلا]] میں موجود تھے اور آپ خود ایک حدیث کے ضمن میں فرماتے ہیں: "میں چار سالہ تھا جب میرے جدّ [[امام حسین]]ؑ کو قتل کیا گیا اور مجھے آپؑ کی [[شہادت]] بھی اور وہ سارے مصائب بھی یاد ہیں جو ہم پر گذرے۔<ref>یعقوبی، وہی ماخذ ج2، ص289۔</ref>


== رسول خداؐ کا سلام ==
== رسول خداؐ کا سلام ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم