مندرجات کا رخ کریں

"امام محمد باقر علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
  | عمر            =57 سال
  | عمر            =57 سال
}}
}}
'''محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب''' <small>(57-114ھ)</small>، '''امام محمد باقرؑ''' کے نام سے مشہور شیعوں کے پانچویں امام ہیں۔ آپ کا مشہور لقب '''باقرالعلوم''' ہے۔ آپ کی مدت [[امامت]] 19 برس تھی۔ آپؑ [[واقعۂ عاشورا]] کے چشم دید گواہ بھی ہیں اس موقع پر آپ بہت چھوٹے تھے۔ اپنے زمانے میں [[تشیُّع]] کے فروغ کے لئے مناسب تاریخی حالات کو دیکھتے ہوئے آپ نے عظیم [[شیعہ]] علمی تحریک کا آغاز کیا جو آپ کے فرزند ارجمند [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] کے زمانے میں اپنے عروج کو پہنچ گئی۔  
'''محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب''' <small>(57-114ھ)</small>، '''امام محمد باقرؑ''' کے نام سے مشہور شیعوں کے پانچویں امام ہیں۔ آپ کا مشہور لقب '''باقر''' ہے جسے حدیث لوح کے مطابق رسول اللہؐ نے آپ کی ولادت سے پہلے آپکو دیا ہے۔ آپ کی مدت [[امامت]] 19 برس تھی۔ (95ھ تا 114ھ)۔ آپ کی امامت بنی امیہ کے پانچ خلیفوں [[ولید بن عبدالملک]]، سلیمان بن عبدالملک، [[عمر بن عبدالعزیز]]، یزید بن عبدالملک و ہشام بن عبدالملک کے دور میں رہی۔ 57 سال کی عمر میں [[7 ذوالحجہ]] 114ھ کو شہادت پاگئے۔ بعض کا کہنا ہے کہ ہشام بن عبدالملک اور بعض کے مطابق ابراہیم بن ولید آپ کی شہادت کا سبب بنے۔ آپؑ [[واقعۂ عاشورا]] کے دوران کم سن تھے اور چشم دید گواہ بھی ہیں۔
 
باقر العلوم، علم زہد اور عظمت و فضیلت میں بنی ہاشم کی عظیم شخصیات میں سے ایک تھے۔ آپ سے مختلف موضوعات پر احادیث نقل ہوئی ہیں جن میں [[فقہ]]، [[توحید]]، [[سنت نبوی]]، [[قرآن]] اور [[اخلاق]] جیسے موضوعات قابل ذکر ہیں
اکابرین [[اہل سنت]] آپؑ کی علمی اور دینی عظمت و شہرت کے معترف ہیں۔ [[فقہ]]، [[توحید]]، [[سنت]] نبوی، [[قرآن]]، [[اخلاق]] اور دیگر موضوعات پر آپ سے بہت ساری [[احادیث]] نقل ہوئی ہیں۔ آپ کے دور امامت میں اخلاق، فقہ، [[علم کلام|کلام]]، [[تفسیر قرآن|تفسیر]] اور کئی دوسرے موضوعات پر شیعہ نقطہ نظر کو اجاگر کرنے میں انتہائی اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔
اپنے زمانے میں [[تشیُّع]] کے فروغ کے لئے مناسب تاریخی حالات کو دیکھتے ہوئے آپ نے عظیم [[شیعہ]] علمی تحریک کا آغاز کیا جو آپ کے فرزند ارجمند [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] کے زمانے میں اپنے عروج کو پہنچ گئی۔ آپ کے شاگرد اور صحابی کی تعداد کو 462 نفر ذکر کیا گیا ہے۔ آپ کے دورہ امامت میں [[اخلاق]]، [[فقه]]، [[کلام اسلامی|کلام]] و [[تفسیر قرآن|تفسیر]] جیسے موضوعات میں شیعوں کا نظریہ تحریر ہونا شروع ہوا۔
امام باقرؑ کے بارے میں بہت ساری کتابیں لکھی گئی ہیں جن میں عزیز اللہ عطاردی کی کتاب [[مسند الامام الباقر]] سر فہرست ہے۔


== نسب، کنیت اور القاب ==
== نسب، کنیت اور القاب ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901

ترامیم