confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
=== شہادت === | === شہادت === | ||
امام باقرؑ 57 سال کی عمر میں<ref>مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۵۸؛ ابن شہرآشوب، مناقب آل ابی طالب(ع)، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۲۱۰۔</ref> [[7 ذی الحجہ]] [[سنہ 114 ہجری]] کو شہید ہوئے۔<ref>نوبختی، فرق الشیعۃ، ۱۴۰۴ق، ص۶۱۔ | امام باقرؑ 57 سال کی عمر میں<ref>مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۱۵۸؛ ابن شہرآشوب، مناقب آل ابی طالب(ع)، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۲۱۰۔</ref> [[7 ذی الحجہ]] [[سنہ 114 ہجری]] کو شہید ہوئے۔<ref>نوبختی، فرق الشیعۃ، ۱۴۰۴ق، ص۶۱۔</ref>البتہ بعض منابع میں [[ذی الحجہ]] کی جگہ [[ربیع الاول]] یا [[ربیع الثانی]] کا نام لیا گیا ہے۔<ref>ابن شہرآشوب، مناقب آل ابی طالب(ع)، ۱۳۷۹ق، ج۴، ص۲۱۰؛ جعفریان، حیات فکری و سیاسی امامان شیعہ، ۱۳۸۳ش، ص۲۸۶۔</ref> امام محمد باقرؑ کی [[شہادت]] کے سلسلے میں دوسرے اقوال بھی تاریخ کے صفحات پر درج ہيں۔ | ||
امام محمد باقرؑ کی [[شہادت]] [[ہشام بن عبد الملک]] کے دور [[خلافت]] میں واقع ہوئی:<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ۱۳۷۸ش، ج۲، ص۲۸۹۔ </ref> چونکہ ہشام سنہ 105 ہجری سے 125 ہجری تک بر سر اقتدار رہا،<ref>اخبار الدولہ عباسیہ، ۱۳۹۱ق، ص۴۱۲۔</ref> اور امام محمد باقرؑ کی شہادت کے سلسلے میں مورخین نے جن تاریخوں کا ذکر کیا ہے ان میں سے آخری سال 118 ہجری ہے۔{{حوالہ درکار}}امام محمد باقرؑ کو کس شخص یا کن اشخاص نے قتل کیا؟ اس سلسلے میں مؤرخین کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے بعض نے لکھا ہے کہ آپ کو شہید کرنے میں [[ہشام بن عبد الملک]] براہ راست ملوث تھے۔<ref>مصباح کفعمی، 691۔</ref> بعض کا قول ہے کہ آپ کا قاتل [[ابراہیم بن ولید]] بن [[عبد الملک بن مروان]] ہے جس نے امامؑ کو مسموم کیا۔<ref>دلائل الامامہ، ص216؛ مناقب ابن شہر آشوب ج4، ص228۔</ref> | امام محمد باقرؑ کی [[شہادت]] [[ہشام بن عبد الملک]] کے دور [[خلافت]] میں واقع ہوئی:<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ۱۳۷۸ش، ج۲، ص۲۸۹۔ </ref> چونکہ ہشام سنہ 105 ہجری سے 125 ہجری تک بر سر اقتدار رہا،<ref>اخبار الدولہ عباسیہ، ۱۳۹۱ق، ص۴۱۲۔</ref> اور امام محمد باقرؑ کی شہادت کے سلسلے میں مورخین نے جن تاریخوں کا ذکر کیا ہے ان میں سے آخری سال 118 ہجری ہے۔{{حوالہ درکار}}امام محمد باقرؑ کو کس شخص یا کن اشخاص نے قتل کیا؟ اس سلسلے میں مؤرخین کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے بعض نے لکھا ہے کہ آپ کو شہید کرنے میں [[ہشام بن عبد الملک]] براہ راست ملوث تھے۔<ref>مصباح کفعمی، 691۔</ref> بعض کا قول ہے کہ آپ کا قاتل [[ابراہیم بن ولید]] بن [[عبد الملک بن مروان]] ہے جس نے امامؑ کو مسموم کیا۔<ref>دلائل الامامہ، ص216؛ مناقب ابن شہر آشوب ج4، ص228۔</ref> |