confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,921
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
| کردار = [[شیعہ|شیعیان]] آل رسولؐ کے پانچویں امام | | کردار = [[شیعہ|شیعیان]] آل رسولؐ کے پانچویں امام | ||
| کنیت = ابو جعفر | | کنیت = ابو جعفر | ||
| ولادت= یکم [[رجب المرجب]] سنہ | | ولادت= یکم [[رجب المرجب]] سنہ 57ھ | ||
| مولد = [[مدینہ]] | | مولد = [[مدینہ]] | ||
| وفات = 7 [[ذی الحجۃ الحرام]] سنہ | | وفات = 7 [[ذی الحجۃ الحرام]] سنہ 114ھ | ||
| مدفن = [[جنت البقیع]]، [[مدینہ]] | | مدفن = [[جنت البقیع]]، [[مدینہ]] | ||
| مسکن = مدینہ | | مسکن = مدینہ | ||
سطر 16: | سطر 16: | ||
| اولاد = [[امام جعفر صادق علیہ السلام]]، [[عبداللہ بن محمد بن علی|عبداللہ]]، [[ابراہیم بن محمد بن علی|ابراہیم]]، [[عبیداللہ بن محمد بن علی|عبیداللہ]]، [[علی بن محمد بن علی|علی]]، [[زینب بنت محمد بن علی|زینب]]، [[ام سلمہ بنت محمد بن علی|ام سلمہ]] | | اولاد = [[امام جعفر صادق علیہ السلام]]، [[عبداللہ بن محمد بن علی|عبداللہ]]، [[ابراہیم بن محمد بن علی|ابراہیم]]، [[عبیداللہ بن محمد بن علی|عبیداللہ]]، [[علی بن محمد بن علی|علی]]، [[زینب بنت محمد بن علی|زینب]]، [[ام سلمہ بنت محمد بن علی|ام سلمہ]] | ||
| طول عمر = 57 سال | | طول عمر = 57 سال | ||
}}'''محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب''' اہل تشیع کے پانچویں امام جو '''امام باقرؑ'''(57- | }}'''محمد بن علی بن حسین بن علی بن ابی طالب''' اہل تشیع کے پانچویں امام جو '''امام باقرؑ'''(57-114ھ) کے نام سے معروف اور باقر العلوم کے لقب سے جانے جاتے ہیں۔ آپ کی مدت امامت 19 برس تھی۔ [[واقعۂ عاشورا]] کے موقع پر آپ بہت چھوٹے تھے۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج2، ص289۔</ref> اپنے زمانے میں [[تشیُّع]] کے فروغ کے لئے مناسب تاریخی حالات کو دیکھتے ہوئے آپ نے عظیم شیعہ علمی تحریک کا آغاز کیا جو [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] کے زمانے میں اپنے عروج کو پہنچ گئی۔ آپ کا مدفن [[مدینہ]] میں ہے۔<ref> کلینی، کافی، ج1، ص469 و شیخ مفید، الارشاد، ص508۔</ref> <br /> اکابرین اہل سنت نے امام باقرؑ کی علمی اور دینی شہرت کی گواہی دی ہے۔ [[ابن حجر ہیتمی]] کہتا ہے: | ||
:ابو جعفر محمد باقر نے علوم کے پوشیدہ خزانوں، احکام کے حقائق اور حکمتوں اور لطائف کو آشکار کردیا۔ آپ نے اپنی عمر اللہ کی طاعت میں گذار دی اور عرفاء کے مقامات میں اس مرتبے تک پہنچ گئے تھے کہ بیان کرنے والوں کی زبانیں اس کی وضاحت سے قاصر ہیں اور آپ سے سلوک اور معارف میں کثیر اقوال نقل ہوئے ہیں۔<ref>ابن حجر، الصواعق المحرقہ، ص201۔</ref> | :ابو جعفر محمد باقر نے علوم کے پوشیدہ خزانوں، احکام کے حقائق اور حکمتوں اور لطائف کو آشکار کردیا۔ آپ نے اپنی عمر اللہ کی طاعت میں گذار دی اور عرفاء کے مقامات میں اس مرتبے تک پہنچ گئے تھے کہ بیان کرنے والوں کی زبانیں اس کی وضاحت سے قاصر ہیں اور آپ سے سلوک اور معارف میں کثیر اقوال نقل ہوئے ہیں۔<ref>ابن حجر، الصواعق المحرقہ، ص201۔</ref> | ||