"پندرہ شعبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 57: | سطر 57: | ||
==پندرہ شعبان کا جشن== | ==پندرہ شعبان کا جشن== | ||
[[ملف:پندرہ شعبان.jpg|تصغیر|پندرہ شعبان کو سڑکوں پر چراغان کا منظر]] | [[ملف:پندرہ شعبان.jpg|تصغیر|پندرہ شعبان کو سڑکوں پر چراغان کا منظر]] | ||
[[ملف:جشن پندرہ شعبان.jpg|تصغیر|پندرہ شعبان کو سڑکوں پر چراغان کا منظر]] | |||
[[اہل تشیع]] اس دن [[امام مہدی (ع)]] کی دلادت با سعادت کی مناسبت سے ایک عظیم جشن منعقد کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں سڑکوں اور گلی کوچوں میں مختلف مقامات پر چراغان کا منظر انتہائی دیدہ زیب ہوا کرتا ہے۔ مساجد اور امام باگاہوں یا دیگر مذہبی مقامات پر جشن برپا کرتے ہیں جس میں لوگ منقبت اور قصاید کے ذریعے امام عالی مقام کے حضور اظہار عقیدت کرتے ہیں۔ غریبوں میں مفت کھانا دینا اور انہیں صدقہ وغیرہ دینا بھی ایک سنت حسنہ کے عنوان سے اس دن انجام دیا جاتا ہے۔ ایران میں یہ جشن ایک خاص انداز میں نہایت ہی اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے اور [[دہہ مہدویت]] کے عنوان سے کئی دن تک امام مہدی کے حوالے سے مختلف محافل سیمنارز اور دیگر پروگرامز منعقد کیا جاتا ہے اس طرح لوگوں میں امام مہدی علیہ السلام کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ آگاہی پیدا کرنے کی کوشش کیا جاتا ہے۔ اس حوالے سے [[مسجد جمکران]] میں ایران کے مختلف شہروں سے لوگ اس دن جمع ہوتے ہیں اور شب بیداری اور دیگر عباتوں کے ذریعے خدا سے تقرب حاصل کرنے اور مختلف پروگراموں کے ذریعے امام مہدی کی شخصیت، آپ کے ظہور، قیام اور حکومت کے خدوخال سے زیادہ سے زیادہ آگاہی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے اور اس دن کو ایران میں [[روز جہانی مستضعفان]] (مظلوموں کا عالمی دن) کے عنوان سے منایا جاتا ہے | [[اہل تشیع]] اس دن [[امام مہدی (ع)]] کی دلادت با سعادت کی مناسبت سے ایک عظیم جشن منعقد کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں سڑکوں اور گلی کوچوں میں مختلف مقامات پر چراغان کا منظر انتہائی دیدہ زیب ہوا کرتا ہے۔ مساجد اور امام باگاہوں یا دیگر مذہبی مقامات پر جشن برپا کرتے ہیں جس میں لوگ منقبت اور قصاید کے ذریعے امام عالی مقام کے حضور اظہار عقیدت کرتے ہیں۔ غریبوں میں مفت کھانا دینا اور انہیں صدقہ وغیرہ دینا بھی ایک سنت حسنہ کے عنوان سے اس دن انجام دیا جاتا ہے۔ ایران میں یہ جشن ایک خاص انداز میں نہایت ہی اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے اور [[دہہ مہدویت]] کے عنوان سے کئی دن تک امام مہدی کے حوالے سے مختلف محافل سیمنارز اور دیگر پروگرامز منعقد کیا جاتا ہے اس طرح لوگوں میں امام مہدی علیہ السلام کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ آگاہی پیدا کرنے کی کوشش کیا جاتا ہے۔ اس حوالے سے [[مسجد جمکران]] میں ایران کے مختلف شہروں سے لوگ اس دن جمع ہوتے ہیں اور شب بیداری اور دیگر عباتوں کے ذریعے خدا سے تقرب حاصل کرنے اور مختلف پروگراموں کے ذریعے امام مہدی کی شخصیت، آپ کے ظہور، قیام اور حکومت کے خدوخال سے زیادہ سے زیادہ آگاہی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس دن ایران میں سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے اور اس دن کو ایران میں [[روز جہانی مستضعفان]] (مظلوموں کا عالمی دن) کے عنوان سے منایا جاتا ہے | ||