"پندرہ شعبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
[[ملف:جشن 15 شعبان.jpg|تصغیر|مسجد مقدس جمکران میں پندرہ شعبان کے جشن کا سماں]] | [[ملف:جشن 15 شعبان.jpg|تصغیر|مسجد مقدس جمکران میں پندرہ شعبان کے جشن کا سماں]] | ||
[[ملف:بین الحرمین 15شعبان.jpg|تصغیر|کربلا بین الحرمین میں پندرہ شعبان کے جشن کا منظر]] | |||
'''پندرہ شعبان'''، [[شعبان المعظم]] کی اہم تاریخوں میں سے ہے جس دن [[شیعہ|شیعوں]] کے بارہویں امام حضرت [[امام مہدی علیہ السلام]] کی ولادت ہوئی۔ بعض احادیث کے مطابق پندرہ شعبان کی رات جسے [[شب برات]] بھی کہا جاتا ہے [[شب قدر]] کے بعد افضل ترین راتوں میں شمار ہوتی ہے اور اکثر [[شیعہ]] حضرات شب قدر کی مانند اس رات کو بھی [[شب بیداری]] اور [[عبادت]] کی حالت میں گزارتے ہیں۔ بعض [[اہل سنت]] حضرات جو [[تصوف]] کے قائل ہیں، بھی اس رات کی فضیلت کے معتقد ہیں۔ | '''پندرہ شعبان'''، [[شعبان المعظم]] کی اہم تاریخوں میں سے ہے جس دن [[شیعہ|شیعوں]] کے بارہویں امام حضرت [[امام مہدی علیہ السلام]] کی ولادت ہوئی۔ بعض احادیث کے مطابق پندرہ شعبان کی رات جسے [[شب برات]] بھی کہا جاتا ہے [[شب قدر]] کے بعد افضل ترین راتوں میں شمار ہوتی ہے اور اکثر [[شیعہ]] حضرات شب قدر کی مانند اس رات کو بھی [[شب بیداری]] اور [[عبادت]] کی حالت میں گزارتے ہیں۔ بعض [[اہل سنت]] حضرات جو [[تصوف]] کے قائل ہیں، بھی اس رات کی فضیلت کے معتقد ہیں۔ | ||
پندرہ شعبان کو امام مہدی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے شیعہ نشین علاقوں میں بڑے زور و شور اور پروقار انداز میں جشن منایا جاتا ہے ۔ ایران میں [[مسجد جمکران]] اور [[عراق]] میں [[کربلا]] میں شیعہ بڑی تعداد میں جمع ہوکر جشن مناتے ہیں۔ ایران میں اس دن سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے اور ایرانی کیلنڈر میں اس دن کو [[روز جہانی مستضعفان]] (مظلوموں کا عالمی دن) کے نام سے یاد کیا جاتاہے۔ [[ابن تیمیہ حرانی|ابن تیمیہ]] اور بیشتر [[سلفیہ |سلفی]] (وہابی) علماء اس دن ہر قسم کے مراسم اور جشن منانے کو [[بدعت]] سمجھتے ہیں۔ | پندرہ شعبان کو امام مہدی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے شیعہ نشین علاقوں میں بڑے زور و شور اور پروقار انداز میں جشن منایا جاتا ہے ۔ ایران میں [[مسجد جمکران]] اور [[عراق]] میں [[کربلا]] میں شیعہ بڑی تعداد میں جمع ہوکر جشن مناتے ہیں۔ ایران میں اس دن سرکاری طور پر چھٹی ہوتی ہے اور ایرانی کیلنڈر میں اس دن کو [[روز جہانی مستضعفان]] (مظلوموں کا عالمی دن) کے نام سے یاد کیا جاتاہے۔ [[ابن تیمیہ حرانی|ابن تیمیہ]] اور بیشتر [[سلفیہ |سلفی]] (وہابی) علماء اس دن ہر قسم کے مراسم اور جشن منانے کو [[بدعت]] سمجھتے ہیں۔ |