گمنام صارف
"ربیع الاول" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi (نیا صفحہ: {{ربیع الاول}}) |
imported>Jaravi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ربیع الاول}} | {{ربیع الاول}} | ||
* ربیع الاول، سنہ ہجری قمری کا تیسرا مہینہ ہے. | |||
* ربیع کا اصلی مادہ ربع ہے جس کا معنی بہار ہے. اس مہینے کو ربیع کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس مہینے کا نام بہار کے موسم میں رکھا گیا ہے. | |||
==فضیلت== | |||
اہل تشیع کے درمیان یہ مہینہ خوشی اور مسرت کے مہینے سے مشہور ہے. چونکہ میلاد [[پیغمبر اکرم|پیغمبر اکرم(ص)]]، ولادت [[امام صادق(ع)]] اور امامت [[مہدی|حضرت مہدی(عج)]] کا آغاز اسی مہینے میں ہوا ہے. | |||
==اہم وقائع== | |||
٭ لیلة المبیت (۱ ربیع الاول) | |||
٭ حضرت سکینہ کی وفات (۵ ربیعالاول ۱۱۷ق) | |||
٭ امام حسن عسکری (ع) کی شہادت (۸ ربیعالاول ۲۶۰ق) | |||
٭ امام زمانہ (عج) کی امامت کا آغاز (۹ ربیعالاول ۲۶۰ق) | |||
٭ حضور (ص) کا حضرت خدیجہ سے نکاح (۱۰ ربیعالاول 15سال قبل از بعثت) | |||
٭ حضرت ختمی مرتبت کی ولادت با سعادت (۱۲ ربیعالاول عام الفیل)ایک روایت کے مطابق | |||
٭ حضرت ختمی مرتبت کی ولادت با سعادت (۱۷ ربیعالاول عام الفیل) | |||
٭ امام صادق (ع) کی ولادت با سعادت (۱۷ ربیعالاول ۸۳ق) | |||
٭ حضرت فاطمہ معصومہ (س) کا شہر قم میں داخلہ (۲۳ ربیعالاول ۲۰۱ق) |