"روز عاشورا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←عاشورا کے معنا
م (پیوند میان ویکی و حذف از مبدا ویرایش) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
[[ایران]]، [[عراق]]، [[افغانستان]]، [[پاکستان]] اور [[ہندوستان]] میں اس دن عام تعطیل ہوتی ہے اور تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے اور دکانیں بند ہوتی ہیں اور مختلف مقامات پر جلوس اور دستہ جات نکالے جاتے ہیں جن میں اس واقعے کی مذمت اور اس میں شہید ہونے والے ان پاک ہستیوں کی یاد میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی کرتے ہیں۔ | [[ایران]]، [[عراق]]، [[افغانستان]]، [[پاکستان]] اور [[ہندوستان]] میں اس دن عام تعطیل ہوتی ہے اور تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے اور دکانیں بند ہوتی ہیں اور مختلف مقامات پر جلوس اور دستہ جات نکالے جاتے ہیں جن میں اس واقعے کی مذمت اور اس میں شہید ہونے والے ان پاک ہستیوں کی یاد میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی کرتے ہیں۔ | ||
==عاشورا کے | ==عاشورا کے معنی== | ||
عاشور، عاشورا، اور عاشوراء، علمائے لغت کے مشہور قول کے مطابق [[محرم الحرام]] کی دسویں تاریخ کو کہا جاتا ہے جس دن [[سنہ 61 ہجری]] کو [[امام حسینؑ]] نے جام شہادت نوش فرمایا۔<ref>دہخدا، علی اکبر، لغت نامہ دہخدا، ج10، ص15663۔</ref> "جمہرۃ اللغۃ" میں آیا ہے کہ ظہور [[اسلام]] کے بعد محرم کی دسویں تاریخ کو "عاشورا" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے جبکہ [[زمان جاہلیت]] میں ایسا کوئی نام نہیں تھا۔ عربی میں "عاشوراء" کے علاوہ "فاعولاء" کے وزن پر کوئی اور لفظ نہیں ہے۔<ref>ابن دريد، جمہرۃ اللغۃ، ۱۹۸۷م، ج۲، ص۷۲۷.</ref> | عاشور، عاشورا، اور عاشوراء، علمائے لغت کے مشہور قول کے مطابق [[محرم الحرام]] کی دسویں تاریخ کو کہا جاتا ہے جس دن [[سنہ 61 ہجری]] کو [[امام حسینؑ]] نے جام شہادت نوش فرمایا۔<ref>دہخدا، علی اکبر، لغت نامہ دہخدا، ج10، ص15663۔</ref> "جمہرۃ اللغۃ" میں آیا ہے کہ ظہور [[اسلام]] کے بعد محرم کی دسویں تاریخ کو "عاشورا" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے جبکہ [[زمان جاہلیت]] میں ایسا کوئی نام نہیں تھا۔ عربی میں "عاشوراء" کے علاوہ "فاعولاء" کے وزن پر کوئی اور لفظ نہیں ہے۔<ref>ابن دريد، جمہرۃ اللغۃ، ۱۹۸۷م، ج۲، ص۷۲۷.</ref> | ||