گمنام صارف
"روز عاشورا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
[[ایران]]، [[عراق]]، [[افغانستان]]، [[پاکستان]] اور [[ہندوستان]] میں اس دن عام تعطیل ہوتی ہے اور تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے اور دکانیں بند ہوتی ہیں اور مختلف مقامات پر جلوس اور دستہ جات نکالے جاتے ہیں جن میں اس واقعے کی مذمت اور اس میں شہید ہونے والے ان پاک ہستیوں کی یاد میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی کرتے ہیں۔ | [[ایران]]، [[عراق]]، [[افغانستان]]، [[پاکستان]] اور [[ہندوستان]] میں اس دن عام تعطیل ہوتی ہے اور تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے اور دکانیں بند ہوتی ہیں اور مختلف مقامات پر جلوس اور دستہ جات نکالے جاتے ہیں جن میں اس واقعے کی مذمت اور اس میں شہید ہونے والے ان پاک ہستیوں کی یاد میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی کرتے ہیں۔ | ||
==عاشورا کے | ==عاشورا کے معنا== | ||
عاشور، عاشورا، اور عاشوراء، علمائے لغت کے مشہور قول کے مطابق، [[محرم الحرام]] کی دسویں تاریخ کو کہا جاتا ہے جس دن سنہ 61 ہجری کو [[امام حسین(ع)]] نے جام شہادت نوش فرمایا۔<ref>دہخدا، علی اکبر، لغت نامہ دہخدا، ج10، ص15663۔</ref> بعض علمائے لغت کہتے ہیں کہ لفظ "عاشورا" "عاشور" کا معرّب (عربی میں تبدیل شدہ)ہے اور عبرانی زبان میں لفظ "عاشورا" (یہودی مہینے) "تشری" کے دسویں دن کو کہا جاتا ہے۔<ref>دایرة المعارف تشیع، ج11، ص15۔</ref> | عاشور، عاشورا، اور عاشوراء، علمائے لغت کے مشہور قول کے مطابق، [[محرم الحرام]] کی دسویں تاریخ کو کہا جاتا ہے جس دن سنہ 61 ہجری کو [[امام حسین(ع)]] نے جام شہادت نوش فرمایا۔<ref>دہخدا، علی اکبر، لغت نامہ دہخدا، ج10، ص15663۔</ref> بعض علمائے لغت کہتے ہیں کہ لفظ "عاشورا" "عاشور" کا معرّب (عربی میں تبدیل شدہ)ہے اور عبرانی زبان میں لفظ "عاشورا" (یہودی مہینے) "تشری" کے دسویں دن کو کہا جاتا ہے۔<ref>دایرة المعارف تشیع، ج11، ص15۔</ref> | ||