"روز عاشورا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
Undo revision 65700 by Waziri (talk)
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 126: | سطر 126: | ||
==محرم اور عاشورا میں عزاداری== | ==محرم اور عاشورا میں عزاداری== | ||
[[ملف:تابلوی مراسم پرده خوانی.jpg|thumbnail|300px|<center>ماضی میں ایام محرم کی عزاداری کے سلسلے میں پردہ خوانی کی رسم]]</center> | [[ملف:تابلوی مراسم پرده خوانی.jpg|thumbnail|300px|<center>ماضی میں ایام محرم کی عزاداری کے سلسلے میں پردہ خوانی کی رسم]]</center> | ||
[[امام حسین]](ع) کی شہادت کی یاد [[شیعہ]] حلقوں میں ـ خاص طور پر [[تاسوعا]] اور عاشورا کو ـ پرجوش انداز سے منائی جاتی ہے اور مصائب بیان کئے جاتے ہیں؛ حتی کہ [[اہل سنت|سنیوں]] سمیت، [[شیعہ]] معاشروں میں رہنے والے، دیگر ادیان و مذاہب کے پیروکار بھی ان آداب و مراسمات سے متاثر ہوتے ہیں۔ | |||
یہ اعتقاد، کہ عزاداری کے سالانہ مراسمات اور [[امام حسین]](ع) کے مصائب اور شہادت کی مجالس میں شرکت اخروی فلاح کا سبب ہے، بہت سے مراسمات عزاداری میں شرکت کے لئے دوہرے محرکات کا سبب بنتا ہے۔ | |||
نوبل انعام یافتہ "[[الیاس کنتی|الیاس کنتّی]]" کے بقول، "عاشورا کے دن اور عاشورا کی یاد منانے والی مجالس میں [[امام حسین]](ع) کے مصائب کا ذکر [[شیعہ]] عقائد کے مغز اور جوہر یں تبدیل ہوچکا ہے" جو سوگواری کے مذہب سے عبارت ہے "جو ہر جستجو کے قابل شیئے سے زیادہ مربوط و ہمآہنگ اور انتہا پسندانہ ہے ... کسی بھی عقیدے نے کبھی سوگواری پر اس سے زیادہ زور نہیں دیا ہے۔ یہ برترین مذہبی فریضہ ہے اور ہر دوسرے نیک عمل سے زیادہ اہم ہے"۔<ref>دایرة المعارف جہان نوین اسلام، ج3، ص274، 1978، ص146، 153۔</ref> | |||
==متعلقہ مآخذ== | ==متعلقہ مآخذ== |