"روز عاشورا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←محرم اور عاشورا میں عزاداری
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 126: | سطر 126: | ||
==محرم اور عاشورا میں عزاداری== | ==محرم اور عاشورا میں عزاداری== | ||
[[ملف:تابلوی مراسم پرده خوانی.jpg|thumbnail|300px|<center>ماضی میں ایام محرم کی عزاداری کے سلسلے میں پردہ خوانی کی رسم]]</center> | [[ملف:تابلوی مراسم پرده خوانی.jpg|thumbnail|300px|<center>ماضی میں ایام محرم کی عزاداری کے سلسلے میں پردہ خوانی کی رسم]]</center> | ||
[[شیعہ]]، بعض اہل سنت اور دوسرے ادیان و مذاہب کے لوگ محرم الحرام خاص طور پر [[تاسوعا]] اور عاشورا کے دن [[امام حسین]](ع) کی شہادت کی یاد میں عزاداری اور سوگ مناتے ہیں۔ عزاداری کے ان محافل میں مرثیوں، نوحوں اور واقعہ کربلا کے مستند واقعات اور اس واقعے میں ڈھائے گئے مصائب کو بیان کرنے کے ذریعے امام حسین(ع) کے غم میں گریہ و زاری اور سینہ زنی کرتے ہیں۔ | |||
بعض جگہوں پر محرم الحرام کی ابتداء سے ماہ صفر کی بیسویں تاریخ تک عزارداری کا یہ سلسلہ جاری رہتا ہے لیکن بعض مقامات پر محرم کی چودہ، تیرہ یا بارہ تاریخ تک یہ مراسم برگزار ہوتے ہیں۔ تقریبا دنیا کے اکثر ممالک جہاں اہل تشیع کی آبادی موجود ہو میں دس محرم الحرام یعنی عاشورا کے دن بقیہ دنوں سے ہٹ کر خاص مراسم برگزار ہوتے ہیں جن میں بازاروں اور گلیوں میں عَلَم بردار ماتمی دستوں کا نکالنا، پانی کی سبیل لگانا، زنجیر زنی، تعزیہ اور شبیہ خوانی شامل ہیں۔ پاکستان اور ہندوستان کے بعض مقامات پر اس دن ذو الجناح بھی نکالے جاتے ہیں۔ | |||
نوبل انعام یافتہ "[[الیاس کنتی|الیاس کنتّی]]" کے بقول، "عاشورا کے دن اور عاشورا کی یاد منانے والی مجالس میں [[امام حسین]](ع) کے مصائب کا ذکر [[شیعہ]] عقائد کے مغز اور جوہر یں تبدیل ہوچکا ہے ... کسی بھی عقیدے نے کبھی سوگواری پر اس سے زیادہ زور نہیں دیا ہے۔ یہ برترین مذہبی فریضہ ہے اور ہر دوسرے نیک عمل سے زیادہ اہم ہے"۔<ref>دایرة المعارف جہان نوین اسلام، ج3، ص274، 1978، ص146، 153۔</ref> | |||
=====اعمال روز عاشورا===== | |||
[[شیخ عباس قمی]] در [[مفاتیح الجنان]] میگوید: شایسته است شخص در این روز مشغول کاری از کارهای دنیا نگردد و غمگین باشد و این امر در نحوه پوشش و خوراکش نمایان باشد. این روز را بر امام حسین (ع) عزاداری کند و آن حضرت را زیارت کند (<small>به [[زیارت عاشورا]]</small>). خواندن هزار مرتبه [[سوره توحید|توحید]]، [[دعای عشرات]]، خودداری از خوردن و آشامیدن اما بدون قصد روزه و هزار مرتبه لعن بر قاتلان [[سیدالشهدا]] نیز از اعمال ذکر شده برای این روز است.<ref>کلیات مفاتیح الجنان، ص ۲۸۹-۲۸۸</ref> | |||
=== | |||
= | |||
== عاشورا اور ایام محرم میں عزاداری کی روشیں == | == عاشورا اور ایام محرم میں عزاداری کی روشیں == |