"تاسوعا" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{محرم کی عزاداری}} | {{محرم کی عزاداری}} | ||
'''تاسوعا''' نویں [[محرم الحرام|محرم]] کو کہا جاتا ہے اور شیعوں کے نزدیک اس دن کی اہمیت اس [[واقعۂ عاشورا|واقعۂ کربلا]] کی وجہ سے ہے جو [[سنہ 61 ہجری]] کو [[کربلا]] کی سرزمین پر رونما ہوا۔ سنہ 61 ہجری قمری کی نویں محرم کو [[شمر بن ذی الجوشن|شمر]]، [[عبید اللہ بن زیاد]] کا خط لے کر [[کربلا]] میں داخل ہوا جس میں [[عمر بن سعد بن ابی وقاص|عمر سعد]] کو حکم دیا گیا تھا کہ تو وہ [[امام حسین]]ؑ کے ساتھ سخت گیرانہ رویہ اپنائے یا پھر لشکر کی قیادت شمر کے سپرد کر دے۔ عمر بن سعد نے لشکر کی کمان شمر کو سپرد کرنے سے اجتناب کیا اور [[امام حسین]]ؑ کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہوا۔ اس دن عمر بن سعد کے لشکر نے خیام حسینی کی طرف یلغار کرنے کا ارادہ کیا تو [[امام حسین]]ؑ نے عبادت خدا کیلئے اپنے بھائی [[حضرت عباس علیہ السلام|عباس بن علی]] کو ابن سعد کی طرف بھیج کر دشمن سے ایک رات کی مہلت لی۔ | '''تاسوعا''' نویں [[محرم الحرام|محرم]] کو کہا جاتا ہے اور شیعوں کے نزدیک اس دن کی اہمیت اس [[واقعۂ عاشورا|واقعۂ کربلا]] کی وجہ سے ہے جو [[سنہ 61 ہجری]] کو [[کربلا]] کی سرزمین پر رونما ہوا۔ سنہ 61 ہجری قمری کی نویں محرم کو [[شمر بن ذی الجوشن|شمر]]، [[عبید اللہ بن زیاد]] کا خط لے کر [[کربلا]] میں داخل ہوا جس میں [[عمر بن سعد بن ابی وقاص|عمر سعد]] کو حکم دیا گیا تھا کہ تو وہ [[امام حسین]]ؑ کے ساتھ سخت گیرانہ رویہ اپنائے یا پھر لشکر کی قیادت شمر کے سپرد کر دے۔ عمر بن سعد نے لشکر کی کمان شمر کو سپرد کرنے سے اجتناب کیا اور [[امام حسین]]ؑ کے خلاف جنگ کے لئے تیار ہوا۔ اس دن عمر بن سعد کے لشکر نے خیام حسینی کی طرف یلغار کرنے کا ارادہ کیا تو [[امام حسین]]ؑ نے عبادت خدا کیلئے اپنے بھائی [[حضرت عباس علیہ السلام|عباس بن علی]] کو ابن سعد کی طرف بھیج کر دشمن سے ایک رات کی مہلت لی۔ |