مندرجات کا رخ کریں

"امام حسین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
}}
}}
{{زندگی نامہ امام حسین}}
{{زندگی نامہ امام حسین}}
'''حسین بن علی بن ابی طالب''' (4۔61 ھ)، '''امام حسین (ع)'''، '''اباعبد اللہ''' و '''سید الشہداء''' کے نام سے مشہور [[شیعوں]] کے تیسرے [[امام]] ہیں جو [[واقعہ عاشورا]] میں [[شہید]] ہوئے۔ آپ [[امام علیؑ]] و [[فاطمہ زہراؑ]] کے دوسرے بیٹے اور [[پیغمبر اکرم ؐ]] کے نواسے ہیں۔ آپ اپنے بھائی [[امام حسن مجتبی]] کے بعد دس سال منصب [[امامت]] پر فائز رہے۔
'''حسین بن علی بن ابی طالب''' (4۔[[سنہ 61 ہجری|61ھ]])، '''امام حسینؑ'''، '''اباعبد اللہ''' و '''سید الشہداء''' کے نام سے مشہور [[شیعوں]] کے تیسرے [[امام]] ہیں جو [[واقعہ عاشورا]] میں [[شہید]] ہوئے۔ آپ [[امام علیؑ]] و [[فاطمہ زہراؑ]] کے دوسرے بیٹے اور [[پیغمبر اکرم ؐ]] کے نواسے ہیں۔ آپ اپنے بھائی [[امام حسن مجتبی]] کے بعد دس سال منصب [[امامت]] پر فائز رہے۔

[[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] تاریخی مصادر کے مطابق پیغمبر خداؐ نے آپؑ کی ولادت کے وقت آپ کی [[شہادت]] کی خبر دی اور آپ کا نام حسین رکھا۔ رسول اللہؐ [[حسنینؑ]] کو بہت چاہتے تھے اور ان سے محبت رکھنے کی سفارش بھی کرتے تھے۔ امام حسینؑ [[اصحاب کسا]] میں سے ہیں، [[مباہلہ]] میں بھی حاضر تھے اور [[اہل البیت علیہم السلام|اہل بیتِ پیغمبر]] میں سے ایک بھی ہیں جن کی شان میں [[آیۂ تطہیر]] نازل ہوئی ہے۔ امام حسینؑ کی فضیلت میں آنحضرتؐ سے بہت ساری [[روایات]] نقل ہوئی ہیں جیسے؛ حسن اور حسین جنت کے جوانوں کے سردار ہیں اور حسین چراغ ہدایت اور کشتی نجات ہیں۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,185

ترامیم