مندرجات کا رخ کریں

"امام حسین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  9 جنوری 2021ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 60: سطر 60:
==حالات زندگی==
==حالات زندگی==
[[ملف:سردر حرم امام حسین.jpg|تصغیر|رسول اللہ کی حدیث امام حسین کی حرم کے در پر]]
[[ملف:سردر حرم امام حسین.jpg|تصغیر|رسول اللہ کی حدیث امام حسین کی حرم کے در پر]]
حسین بن علی [[مدینہ]] میں [[سنہ 3 ہجری]] کو متولد<ref> کلینی، الکافی، 1365ش، ج1، ص463؛ شیخ طوسی، تہذیب الاحکام، 1401ق، ج6، ص41؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، 1412ق، ج1، ص392.</ref> ہوئے؛ لیکن مشہور قول کے مطابق [[سنہ 4 ہجری]] ہے۔<ref> یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، بیروت، ج2، ص246؛ دولابی، الذریۃ الطاہرۃ، 1407ق، ص102، 121؛ طبری، تاریخ طبری، 1962، ج2، ص555؛ شیخ مفید، الارشاد، 1414ق، ج2، ص27.</ref>  
حسین بن علی کی ولادت [[سنہ 3 ہجری]] [[مدینہ]] میں ہوئی۔<ref> کلینی، الکافی، 1365ش، ج1، ص463؛ شیخ طوسی، تہذیب الاحکام، 1401ق، ج6، ص41؛ ابن عبدالبرّ، الاستیعاب، 1412ق، ج1، ص392.</ref> لیکن مشہور قول کے مطابق [[سنہ 4 ہجری]] ہے۔<ref> یعقوبی، تاریخ الیعقوبی، بیروت، ج2، ص246؛ دولابی، الذریۃ الطاہرۃ، 1407ق، ص102، 121؛ طبری، تاریخ طبری، 1962، ج2، ص555؛ شیخ مفید، الارشاد، 1414ق، ج2، ص27.</ref>  
آپ کی ولادت کے دن کے بارے میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے، اور مشہور قول کے مطابق ولادت [[3 شعبان]] کو واقع ہوئی۔<ref> ابن المشہدی، المزار [الکبیر]، 1419ق، ص397؛ شیخ طوسی، مصباح المتہجد، 1411ق، ص826، 828؛ سید بن طاوس، اقبال الاعمال، 1367ش، ص689-690.</ref> لیکن [[شیخ مفید]] نے کتاب [[الارشاد]] میں آپ کی تاریخ ولادت [[5 شعبان]] لکھا ہے۔<ref> شیخ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص27.</ref>

شیعہ اور اہل سنت کی گزارشوں میں آیا ہے کہ آپ کی ولادت کے وقت پیغمبر اکرمؐ روئے اور آپ کی شہادت کی خبر دی۔<ref> شیخ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص129؛ مقریزی، امتاع الأسماع، 1420ق، ج‏12، ص237؛ ابن کثیر، البدایۃ و النہایۃ، دار الفکر، ج6، ص230.</ref>  

گمنام صارف