مندرجات کا رخ کریں

"حدیث کساء" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>E.musavi
imported>Jaravi
سطر 6: سطر 6:
==واقعے کی کیفیت==
==واقعے کی کیفیت==
{{اصلی|اصحاب کساء}}
{{اصلی|اصحاب کساء}}
کساء کے سلسلے میں واردہ احادیث میں سے کسی حدیث میں بھی اس حدیث کو مکمل طور پر نقل نہیں کیا گیا ہے اور ہر حدیث نے اس کا کچھ حصہ نقل کیا ہے۔ جو کچھ یہاں ذکر کیا جاتا ہے درحقیقت خلاصہ ہے تمام روایات کا جن کے مجموعے سے واقعہ کساء کی مکمل تصویر کشی کی گئی ہے۔
کساء کے سلسلے میں واردہ احادیث میں سے کسی حدیث میں بھی اس [[حدیث]] کو مکمل طور پر نقل نہیں کیا گیا ہے اور ہر حدیث نے اس کا کچھ حصہ نقل کیا ہے۔ جو کچھ یہاں ذکر کیا جاتا ہے درحقیقت خلاصہ ہے تمام [[روایات]] کا جن کے مجموعے سے واقعہ کساء کی مکمل تصویر کشی کی گئی ہے۔

[[رسول اللہ|پیغمبر اسلام(ص)]] اپنی زوجہ جناب [[ام سلمہ]] کے گھر میں ـ اپنے بعض افراد خاندان کے بارے میں ـ اللہ کا ایک اہم پیغام وصول کرتے ہیں۔ چنانچہ اپنی زوجہ کو حکم دیتے ہیں کہ کسی کو بھی گھر میں داخلے کی اجازت نہ دیں۔ دوسری طرف سے اسی روز آپ(ص) کی بیٹی [[حضرت فاطمہ زہرا سلام‌ اللہ علیہا|حضرت فاطمہ]](س) اپنے والد ماجد(ص) کے لئے "عصیدہ"<ref>وہ غذا جو آٹے اور گھی کو ملا کر تیار ہوتی ہے؛ ابن منظور، لسان العرب، ج3 ص291۔</ref> نامی مناسب غذا تیار کرنے کا ارادہ کرتی ہیں؛ آپ(س) یہ غذا ایک چھوٹے سے سنگی دیگچے میں تیار کرتی ہیں اور اس کو ایک طبق (رکابی) پر رکھتی ہیں اور والد کی خدمت میں پیش کرتی ہیں۔

سطر 16: سطر 16:
[[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ]](س) گھر لوٹ کر جاتی ہیں اور اپنے شریک حیات اور اپنے دو اطفال [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|حسن]] اور [[امام حسین علیہ السلام|حسین]] کو والد ماجد کی خدمت میں حاضر کرتی ہيں۔
[[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ]](س) گھر لوٹ کر جاتی ہیں اور اپنے شریک حیات اور اپنے دو اطفال [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|حسن]] اور [[امام حسین علیہ السلام|حسین]] کو والد ماجد کی خدمت میں حاضر کرتی ہيں۔

[[حضرت فاطمہ]](س) اپنے خاوند اور بچوں کے ہمراہ گھر میں داخل ہوتی ہيں تو [[ام سلمہ]] [[رسول اللہ(ص)]] کے اشارے پر ایک گوشے میں نماز میں مصروف ہوئیں۔
[[حضرت فاطمہ]](س) اپنے خاوند اور بچوں کے ہمراہ گھر میں داخل ہوتی ہيں تو [[ام سلمہ]] [[رسول اللہ(ص)]] کے اشارے پر ایک گوشے میں [[نماز]] میں مصروف ہوئیں۔

[[رسول خدا(ص)]] [[امام علی علیہ السلام|علی]](ع)، [[حضرت فاطمہ]](س) اور دو بیٹوں [[امام حسن|حسن]](ع) اور [[امام حسین|حسین]](ع) کے ساتھ [[حضرت فاطمہ|بیٹی]] کے بچھائے ہوئے دسترخوان کے کنار بیٹھ جاتے ہیں۔ [[رسول اللہ(ص)]] خیبری کساء (اہلیان خیبر کے ہاتھوں بُنے ہوئے کپڑے سے بنی عبا) کو اپنے داماد، بیٹی اور بیٹوں کے سر پر ڈال دیتے ہیں اور دائیں ہاتھ سے آسمان کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور رب متعال کی بارگاہ میں عرض کرتے ہیں:
[[رسول خدا(ص)]] [[امام علی علیہ السلام|علی]](ع)، [[حضرت فاطمہ]](س) اور دو بیٹوں [[امام حسن|حسن]](ع) اور [[امام حسین|حسین]](ع) کے ساتھ [[حضرت فاطمہ|بیٹی]] کے بچھائے ہوئے دسترخوان پر بیٹھ جاتے ہیں۔ [[رسول اللہ(ص)]] خیبری کساء (اہلیان خیبر کے ہاتھوں بُنے ہوئے کپڑے سے بنی عبا) کو اپنے داماد، بیٹی اور بیٹوں کے سر پر ڈال دیتے ہیں اور دائیں ہاتھ سے آسمان کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور رب متعال کی بارگاہ میں عرض کرتے ہیں:
'''بار پروردگارا! یہ میرے [[اہل بیت]] ہیں۔ پس تو ہر قسم کی پلیدی کو ان سے دور کر اور انہیں پاک رکھ جس طرح کہ پاک رکھنے کا حق ہے'''۔
'''بار پروردگارا! یہ میرے [[اہل بیت]] ہیں۔ پس تو ہر قسم کی پلیدی کو ان سے دور کر اور انہیں پاک رکھ جس طرح کہ پاک رکھنے کا حق ہے'''۔

بعدازاں [[جبرائیل]] امین نازل ہوتے ہیں اور اللہ کے بیغام پر مبنی یہ [[آیت]] (یعنی [[آیت تطہیر]]) پڑھ کر سنائی، جہاں ارشاد ہوتا ہے:
بعدازاں [[جبرائیل]] امین نازل ہوتے ہیں اور اللہ کے بیغام پر مبنی یہ [[آیت]] (یعنی [[آیت تطہیر]]) پڑھ کر سنائی، جہاں ارشاد ہوتا ہے:
:<font color=green> <blockquote>'''"إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّـهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا"۔''' <br /> ترجمہ: اللہ کا بس یہ ارادہ ہے کہ تم لوگوں سے ہر گناہ کو دور رکھے اے اس گھر والو! اللہ تمہیں پاک رکھے جو پاک رکھنے کا حق ہے۔<ref>سورہ احزاب آیت 33۔</ref> </blockquote> </font>
:<font color=green> <blockquote, font size=3px>{{حدیث|"إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّـهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا"}} <br /> ترجمہ: اللہ کا بس یہ ارادہ ہے کہ تم لوگوں سے ہر گناہ کو دور رکھے اے اس گھر والو! اللہ تمہیں پاک رکھے جو پاک رکھنے کا حق ہے۔<ref>سورہ احزاب آیت 33۔</ref> </blockquote> </font>

ام المؤمنین [[ام سلمہ]] آگے بڑھیں اور کساء کا ایک گوشہ اٹھایا مگر [[رسول اللہ(ص)]] نے کساء ان کے ہاتھ سے کھینچ لی اور انہیں [[اہل بیت]](ع) کے چھوٹے مگر با عظمت اجتماع  میں داخل نہیں ہونے دیا۔
ام المؤمنین [[ام سلمہ]] آگے بڑھیں اور کساء کا ایک گوشہ اٹھایا مگر [[رسول اللہ(ص)]] نے کساء ان کے ہاتھ سے کھینچ لی اور انہیں [[اہل بیت]](ع) کے چھوٹے مگر با عظمت اجتماع  میں داخل نہیں ہونے دیا۔
سطر 28: سطر 28:
[[ام سلمہ]] عرض گزار ہوئیں: [[یا [[رسول اللہ]](ص)! کیا میں [[اہل بیت]] کے زمرے میں نہیں ہوتی؟
[[ام سلمہ]] عرض گزار ہوئیں: [[یا [[رسول اللہ]](ص)! کیا میں [[اہل بیت]] کے زمرے میں نہیں ہوتی؟

[[رسول اللہ(ص)]] نے فرمایا: اے [[ام سلمہ]]! تم خیر اور نیکی کے راستے پر ہو؛ تم [[زوجات رسول|پیغمبر کی زوجات]] میں سے ہو۔ <ref>ری شهری، اهل بیت(ع) در قرآن و حدیث، ج1، ص38۔</ref>
[[رسول اللہ(ص)]] نے فرمایا: اے [[ام سلمہ]]! تم خیر اور نیکی کے راستے پر ہو؛ تم [[زوجات رسول|پیغمبر کی زوجات]] میں سے ہو۔ <ref>ری شہری، اہل بیت(ع) در قرآن و حدیث، ج1، ص38۔</ref>

==واقعۂ کساء ام سلمہ کے گھر میں==
==واقعۂ کساء ام سلمہ کے گھر میں==
گمنام صارف