مندرجات کا رخ کریں

"حدیث کساء" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,304 بائٹ کا اضافہ ،  31 اکتوبر 2014ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 99: سطر 99:
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}


==متعلقہ مآخذ==  
== ائمہ(ع) کا حدیث کساء سے استدلال ==
{{ستون آ|3}}  
 
=== حضرت علی(ع) کا استدلال ===
[[حضرت علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین]](ع) نے رس
 
[[امیرالمؤمنین|حضرت علی]](ع) نے [[رسول اللہ]](ص) کے وصال کے بعد اپنے حق خلافت و جانشینی کے دلائل دیتے ہوئے ایک موقع پر [[ابوبکر بن ابی قحافہ|ابوبکر]] کے ساتھ مناظرہ کرتے ہوئے واقعۂ کساء کی یادآوری کرائی اور فرمایا: "کیا [[آیت تطہیر]] میرے اور میرے خاندان اور بیٹوں کی شان میں نازل ہوئی یا تمہارے اور تمہارے خاندان کے حق میں؟ <br/>
خلیفہ نے کہا: بےشک یہ آیت آپ اور آپ کے خاندان کی شان میں نازل ہوئی ہے۔ <br/>
فرمایا: تمہیں خدا کی قسم دلاتا ہوں کہہ دو کہ کیا اس دن [[رسول اللہ]](ص) نے [[رسول اللہ]](ص) نے مجھے اور میرے خاندان کو بلوایا  ـ اور فرمایا کہ "خداوندا! یہ میرے افراد خاندان ہیں جو تیری طرف کے راستے پر گامزن ہیں نہ کہ دوزخ کی طرف جانے والے راستے پر ـ یا آپ(ص) نے تمہیں بلوایا؟۔<ref>ابن‌بابویه، خصال (فارسی ترجمہ:) جعفری ج2، ص335۔</ref> <br/>
خلیفہ کے تعین کے لئے [[عمر بن خطاب|خلیفۂ ثانی]] نے شوری تشکیل دی تو [[امیرالمؤمنین]] نے حکومت اور [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] کی جانشینی کے سلسلے میں اپنے استحقاق کے اثبات کے لئے حدیث کساء سے استناد و استشہاد کیا۔<ref>ابن‌بابویه، الخصال، ج2، ص561 ۔</ref><br/>
ایک موقع پر [[صحابۂ]] [[رسول اللہ|رسول(ص)]] ایک دوسرے پر فخر فروشی اور تفاخر کرنے لگے تو [[امیرالمؤمنین]])(ع) نے اپنے اور اپنے خاندان کی فضیلت کرتے ہوئے حدیث کساء کا حوالہ دیا۔<ref>ابن‌بابویه،کمال الدین و تمام النعمة، ج1، ص278۔</ref>
 
==متعلقہ مآخذ==
{{ستون آ|3}}
* [[رسول اللہ|حضرت محمد]](ص)
* [[رسول اللہ|حضرت محمد]](ص)
* [[اہل بیت]]  
* [[اہل بیت]]
* [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین]](ع)
* [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین]](ع)
* [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ زہرا(س)]]  
* [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ زہرا(س)]]
* [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن]](ع)
* [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن]](ع)
* [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]](ع)
* [[امام حسین علیہ السلام|امام حسین]](ع)
سطر 117: سطر 128:
* [http://ensani.ir/fa/content/214878/default.aspx حدیث کساء و آثار شگفت آن]
* [http://ensani.ir/fa/content/214878/default.aspx حدیث کساء و آثار شگفت آن]
* [http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB_%DA%A9%D8%B3%D8%A7%D8%A1 حدیث کساء]۔
* [http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AB_%DA%A9%D8%B3%D8%A7%D8%A1 حدیث کساء]۔
 
== پاورقی حاشیے ==
== پاورقی حاشیے ==
{{حوالہ جات|3}}
{{حوالہ جات|3}}
 
== مآخذ ==
== مآخذ ==
{{ستون آ|2}}
{{ستون آ|2}}
گمنام صارف