گمنام صارف
"اولوا العزم" کے نسخوں کے درمیان فرق
←بعض کی رسالت عالمی ہے
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan |
||
سطر 54: | سطر 54: | ||
ان کی رائے کے مطابق اول الذکر دعوت عالمی تھی، دوسری قسم کی دعوت کے برعکس، جو ایک خاص قوم کے لئے مختص تھی اور اس قوم کا فرض ہوتا تھا کہ ان احکام پر عمل کریں۔ | ان کی رائے کے مطابق اول الذکر دعوت عالمی تھی، دوسری قسم کی دعوت کے برعکس، جو ایک خاص قوم کے لئے مختص تھی اور اس قوم کا فرض ہوتا تھا کہ ان احکام پر عمل کریں۔ | ||
===بعض کی رسالت عالمی ہے=== | ===بعض کی رسالت عالمی ہے=== | ||
اولو العزم رسل کی دعوت و رسالت عالمی نہیں تھی۔ مثال کے طور پر [[حضرت موسی علیہ السلام|موسی]] اور [[حضرت عیسی علیہ السلام|عیسی]] علیہما السلام صرف [[بنو اسرائیل]] کے لئے بھیجے گئے تھے اور ان کی دعوت اسی قوم کے لئے مختص تھی۔ بعض آیات کریمہ کا ظاہری مفہوم بھی اس مدعا کو ثابت کرتا ہے: | اولو العزم رسل کی دعوت و رسالت عالمی نہیں تھی۔ مثال کے طور پر [[حضرت موسی علیہ السلام|موسی]] اور [[حضرت عیسی علیہ السلام|عیسی]] علیہما السلام صرف [[بنو اسرائیل]] کے لئے بھیجے گئے تھے اور ان کی دعوت اسی قوم کے لئے مختص تھی۔ بعض آیات کریمہ کا ظاہری مفہوم بھی اس مدعا کو ثابت کرتا ہے: | ||
[[سورہ آل عمران]] آیت 49: | [[سورہ آل عمران]] آیت 49: | ||
:<font color=green>"'''وَرَسُولاً إِلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ... '''" </font>؛ ترجمہ: اور پیغمبر بنی اسرائیل کی طرف...۔ | :<font color=green>"'''وَرَسُولاً إِلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ... '''" </font>؛ ترجمہ: اور پیغمبر بنی اسرائیل کی طرف...۔ | ||
نیز بعض دیگر آیات کا ظاہری | نیز بعض دیگر آیات کا ظاہری مفہوم؛ جیسے: | ||
'''[[سورہ صف]] آیت 6''': | '''[[سورہ صف]] آیت 6''': | ||
:<font color=green>"'''وَمُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِي مِن بَعْدِي اسْمُهُ أَحْمَدُ...'''" </font>؛ ترجمہ: ایک پیغمبر کی جو میرے بعد آئے گا جس کا نام احمد ہو گا۔ | :<font color=green>"'''وَمُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِي مِن بَعْدِي اسْمُهُ أَحْمَدُ...'''" </font>؛ ترجمہ: ایک پیغمبر کی جو میرے بعد آئے گا جس کا نام احمد ہو گا۔ | ||
'''[[سورہ اسراء]] آیت 101''': | '''[[سورہ اسراء]] آیت 101''': | ||
:<font color=green>"'''وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى تِسْعَ آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ فَاسْأَلْ بَنِي إِسْرَائِيلَ...'''" </font>؛ ترجمہ: اور ہم نے موسیٰ کو نو کھلی ہوئی نشانیاں عطا کیں تو بنی اسرائیل سے پوچھو۔ | :<font color=green>"'''وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى تِسْعَ آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ فَاسْأَلْ بَنِي إِسْرَائِيلَ...'''" </font>؛ ترجمہ: اور ہم نے موسیٰ کو نو کھلی ہوئی نشانیاں عطا کیں تو بنی اسرائیل سے پوچھو۔ | ||
'''[[سورہ طہ]] آیت 47''': | '''[[سورہ طہ]] آیت 47''': | ||
:<font color=green>"'''فَأْتِيَاهُ فَقُولَا إِنَّا رَسُولَا رَبِّكَ فَأَرْسِلْ مَعَنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ'''" </font>؛ ترجمہ: تو جانا اسکے پاس جا کر کہنا کہ ہم دونوں تمہارے پروردگار کے پیغمبر ہیں تو تم ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو روانہ کر دو۔ | :<font color=green>"'''فَأْتِيَاهُ فَقُولَا إِنَّا رَسُولَا رَبِّكَ فَأَرْسِلْ مَعَنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ'''" </font>؛ ترجمہ: تو جانا اسکے پاس جا کر کہنا کہ ہم دونوں تمہارے پروردگار کے پیغمبر ہیں تو تم ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو روانہ کر دو۔ | ||
'''[[سورہ شعراء]] آیت 17''': | '''[[سورہ شعراء]] آیت 17''': | ||
:<font color=green>"'''أَنْ أَرْسِلْ مَعَنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ'''" </font>؛ ترجمہ: کہ تو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو روانہ کر دے۔ | :<font color=green>"'''أَنْ أَرْسِلْ مَعَنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ'''" </font>؛ ترجمہ: کہ تو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو روانہ کر دے۔ | ||
'''[[سورہ غافر]] آیت 53''': | '''[[سورہ غافر]] آیت 53''': | ||
:<font color=green>"'''وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْهُدَى وَأَوْرَثْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ الْكِتَابَ'''" </font>؛ ترجمہ: اور بلاشبہ ہم نے موسیٰ کو ہدایت کا سامان عطا کیا اور ہم نے بنی اسرائیل کو اس کتاب کا ورثہ دار بنایا۔ | :<font color=green>"'''وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْهُدَى وَأَوْرَثْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ الْكِتَابَ'''" </font>؛ ترجمہ: اور بلاشبہ ہم نے موسیٰ کو ہدایت کا سامان عطا کیا اور ہم نے بنی اسرائیل کو اس کتاب کا ورثہ دار بنایا۔ | ||
چنانچہ ایسا نہیں ہے کہ جو بھی پیغمبر صاحب شریعت (اولو العزم) ہو اس کی رسالت عالمی ہوگی اور اولو العزمی اور عالمگیریت میں تلازم نہیں پایا جاتا (اور یہ دو صفات لازم و ملزوم نہیں ہیں۔ | |||
چنانچہ ایسا نہیں ہے کہ جو بھی پیغمبر صاحب شریعت (اولو العزم) ہو اس کی رسالت عالمی ہوگی اور اولو العزمی اور عالمگیریت میں تلازم نہیں پایا جاتا (اور یہ دو صفات لازم و ملزوم نہیں ہیں۔ | |||
==پاورقی حاشیے== | ==پاورقی حاشیے== | ||
{{حوالہ جات|4}} | {{حوالہ جات|4}} |