گمنام صارف
"ام ایمن" کے نسخوں کے درمیان فرق
←معیت رسول خدا
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
==معیت رسول خدا== | ==معیت رسول خدا== | ||
ام ایمن کا نام پہلے اسلام قبول کرنے والوں میں لیا جاتا ہے اور بعد میں [[مدینہ]] | ام ایمن کا نام پہلے اسلام قبول کرنے والوں میں لیا جاتا ہے اور بعد میں [[مدینہ]] [[ہجرت]] بھی کی۔<ref> بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۶۹؛ ابن عبد البر، الاستیعاب، ۱۳۸۰ق، ج۴، ص۱۷۹۳.</ref> اسی طرح بعض مؤرخین انہیں [[ہجرت حبشہ]] کے افراد میں سے بھی سمجھتے ہیں۔<ref> ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۳۸۰ق، ج۴، ص۱۷۹۳.</ref> ام ایمن کا نام رسول اللہ کے [[صحابہ]] میں مذکور ہے۔<ref> دیکھیں: ابن اثیر، أسد الغابہ، ۱۴۰۹ق، ج۶، ص۳۰۳.</ref> | ||
[[جنگ احد]] میں شریک تھیں اور زخمیوں کو پانی پہنچانا | [[جنگ احد]] میں شریک تھیں اور زخمیوں کو پانی پہنچانا آپ کے ذمہ تھا۔<ref> واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۱، ص۲۴۱ و ۲۵۰؛ ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۸، ص۲۲۵. ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۰۵ق، ج۸، ص۲۲۵.</ref> ام ایمن در [[جنگ خیبر]] میں [[ام سلمہ]] کے ساتھ جانے والی بیس خواتین میں تھیں جو رسول اکرم کے ساتھ [[مدینہ]] سے باہر نکلیں۔<ref> واقدی، المغازی، ۱۴۰۹ق، ج۲، ص۶۸۴-۶۸۵.</ref> | ||
رسول اکرمؐ کی شہادت کے بعد ام ایمن نے [[امام علی(ع)]] کے ساتھ | رسول اکرمؐ کی شہادت کے بعد ام ایمن نے [[امام علی(ع)]] کے ساتھ [[ابوبکر]] سے [[فدک]] کی واپسی کیلئے گواہی دی کہ رسول اللہ نے فدک [[فاطمہ زہرا|فاطمہ]] کو بخشا تھا۔<ref> الطبرسی، الاحتجاج، ۱۳۸۶ق، ج۱، ص۱۲۱-۱۲۲.</ref> حدیثی مآخذ میں ام ایمن رسول خدا سے چند [[احادیث]] کی راوی ہیں۔<ref> احمد بن حنبل، مسند، ۱۴۲۱ق، ج۴۵، ص۳۵۷؛ الطبرانی، المعجم الکبیر، ۱۴۰۴ق، ج۲۵، ص۸۷-۹۱؛ ابن ماجہ، سنن، ۱۴۰۱ق، ج۲، ص۱۱۰۷.</ref> | ||
انس بن مالک، | انس بن مالک، ابو یزید مدنی و حنش بن عبد الله صنعانی ام ایمن سے روایت کرتے ہیں۔<ref> ابن حجر عسقلانی، تہذیب التہذیب، ۱۳۲۷ق، ج۱۲، ص۴۵۹.</ref> | ||
==مقام و منزلت== | ==مقام و منزلت== |