"سورہ اخلاص" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = اخلاص |ترتیب کتابت = 112 | پارہ = 30 |آیت = 4 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 22 |اگلی = [[سورہ فلق|فلق]] |پچھلی = [[سورہ مسد|مسد]] |لفظ = 15 |حرف = 47|تصویر=سوره اخلاص.jpg}} | {{سورہ||نام = اخلاص |ترتیب کتابت = 112 | پارہ = 30 |آیت = 4 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 22 |اگلی = [[سورہ فلق|فلق]] |پچھلی = [[سورہ مسد|مسد]] |لفظ = 15 |حرف = 47|تصویر=سوره اخلاص.jpg}} | ||
'''سورہ اخلاص''' یا '''توحید''' [[قرآن کریم]] کی 112ویں سورت جو [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے اور 30ویں [[پارے]] میں واقع ہے۔ اس سورت کو اس لئے توحید یا [[اخلاص]] کا نام دیا گیا ہے کہ اس میں اللہ کی وحدانیت کا ذکر ہے اور [[انسان]] کو [[شرک]] سے نجات دیتی ہے۔ | '''سورہ اخلاص''' یا '''توحید''' [[قرآن کریم]] کی 112ویں سورت ہے جو [[مکی اور مدنی|مکی]] سورتوں میں سے ہے اور 30ویں [[پارے]] میں واقع ہے۔ اس سورت کو اس لئے توحید یا [[اخلاص]] کا نام دیا گیا ہے کہ اس میں اللہ کی وحدانیت کا ذکر ہے اور [[انسان]] کو [[شرک]] سے نجات دیتی ہے۔ | ||
سورہ توحید کا مضمون [[توحید]] اور اللہ تعالی کی وحدانیت اور اللہ کا دوسروں سے بےنیازی اور مخلوقات کا اللہ کی طرف محتاج ہونا ہے۔ سورہ اخلاص کے لیے بہت ساری فضیلتیں بیان ہوئی ہے ان میں سے ایک یہ کہ سورہ اخلاص ایک تہائی قرآن کے حکم میں ہے اور تین مرتبہ تلاوت کرنا [[ختم قرآن]] کے برابر ہے۔ روایات میں اس سورہ کو [[یومیہ نمازیں|یومیہ نمازوں]] میں پڑھنے کی بہت تاکید ہوئی ہے نیز ایک اور [[روایت]] کے مطابق [[پیغمبر اکرمؐ]] [[امام علیؑ]] کو سورہ اخلاص سے تشبیہ دیتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ جس طرح تین مرتبہ سورہ اخلاص کی تلاوت پورے قرآن کے مانند ہے اسی طرح [[امیرالمومنین|امیرالمومنینؑ]] کے ساتھ دل، زبان اور ہاتھ سے (عمل) سے محبت کرنا پورا [[اسلام]] ہے۔ | سورہ توحید کا مضمون [[توحید]] اور اللہ تعالی کی وحدانیت اور اللہ کا دوسروں سے بےنیازی اور مخلوقات کا اللہ کی طرف محتاج ہونا ہے۔ سورہ اخلاص کے لیے بہت ساری فضیلتیں بیان ہوئی ہے ان میں سے ایک یہ کہ سورہ اخلاص ایک تہائی قرآن کے حکم میں ہے اور تین مرتبہ تلاوت کرنا [[ختم قرآن]] کے برابر ہے۔ روایات میں اس سورہ کو [[یومیہ نمازیں|یومیہ نمازوں]] میں پڑھنے کی بہت تاکید ہوئی ہے نیز ایک اور [[روایت]] کے مطابق [[پیغمبر اکرمؐ]] [[امام علیؑ]] کو سورہ اخلاص سے تشبیہ دیتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ جس طرح تین مرتبہ سورہ اخلاص کی تلاوت پورے قرآن کے مانند ہے اسی طرح [[امیرالمومنین|امیرالمومنینؑ]] کے ساتھ دل، زبان اور ہاتھ سے (عمل) سے محبت کرنا پورا [[اسلام]] ہے۔ |