مندرجات کا رخ کریں

"سورہ اخلاص" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 32: سطر 32:
[[امام رضاؑ]] سے روایت ہے کہ جو بھی سورہ توحید پڑھے اور اس پر یقین بھی ہو تو گویا اس نے [[توحید]] (اللہ کی وحدانیت) کو پہچان لیا ہے۔<ref>شیخ صدوق، عیون اخبارالرضا، ۱۴۰۴ق، ج۲، ص۱۲۲.</ref>[[پیغمبر اکرمؐ]] سے بھی منقول ہے کہ اس سورت کو زیادہ پڑھیں کیونکہ یہ سورہ قرآن کا نور ہے۔<ref>قطب راوندی، الدعوات، مدرسہ امام مہدی، ص۸۴.</ref>[[امام علیؑ]] سے منقول ہے کہ جس نے دن یا رات میں سورہ توحید اور [[سورہ قدر]] کی سو مرتبہ تلاوت کی، اس کے مرنے کے بعد اللہ اس کی [[قبر]] میں اس کے آگے اور پیچھے ایک نور قرار دے گا جو [[بہشت]] تک اس کے ساتھ ہوگا۔<ref>قطب راوندی، الدعوات، مدرسہ امام مہدی، ص۲۱۹.</ref> [[امام صادقؑ]] کا بھی فرمان ہے کہ جو شخص [[یومیہ نمازیں|پنجگانہ نمازیں]] پڑھے لیکن کسی ایک میں بھی سورہ توحید نہ پڑھے تو اسے کہا جائے گا کہ تم [[نماز|نمازیوں]] میں سے نہیں ہو۔<ref>کلینی، اصول کافی، ج۲، ص۴۵۵.</ref>

[[حدیث|روایی]] منابع میں اس سورہ کی قرائت کی بعض خصوصیات جیسے؛ آنکھ کے درد ختم ہونا<ref>بحرانی، تفسیرالبرہان، ۱۴۱۶ق، ج۵، ص۷۹۸.</ref>، سفر کے دوران انسان کی حفاظت (اگر گیارہ مرتبہ پڑھے)<ref>قطب راوندی، الدعوات، مدرسہ امام مہدی، ص۲۹۵.</ref> اور اسی طرح سوتے ہوئے 50 فرشتے اس کی حفاظت پر مامور ہونا<ref>طبرسی، مکارم الاخلاق، ۱۳۷۷ش، ص۲۸۹.</ref>، فقر اور تنگ دستی کو دور کرنا<ref>شیخ صدوق، خصال، ۱۴۰۳ق، ص۶۲۶.</ref>اور گناہوں کی بخشش (اگر200 مرتبہ جمعہ کے دن یا رات میں دو رکعتی نماز میں پڑھے)<ref>طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ص۲۶۱.</ref>، اور اسی طرح [[استجابت دعا]](اگر پہلی رکعت میں سورہ حمد کے بعد پڑھے)<ref>شیخ صدوق، من لا یحضرہ الفقیہ، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۳۱۵.</ref>ذکر ہوئی ہیں۔
[[حدیث|روایی]] منابع میں اس سورہ کی قرائت کی بعض خصوصیات جیسے؛ آنکھ کے درد ختم ہونا<ref>بحرانی، تفسیرالبرہان، ۱۴۱۶ق، ج۵، ص۷۹۸.</ref>، سفر کے دوران انسان کی حفاظت (اگر گیارہ مرتبہ پڑھے)<ref>قطب راوندی، الدعوات، مدرسہ امام مہدی، ص۲۹۵.</ref> اور اسی طرح سوتے ہوئے 50 فرشتے اس کی حفاظت پر مامور ہونا<ref>طبرسی، مکارم الاخلاق، ۱۳۷۷ش، ص۲۸۹.</ref>، فقر اور تنگ دستی کو دور کرنا<ref>شیخ صدوق، خصال، ۱۴۰۳ق، ص۶۲۶.</ref>اور گناہوں کی بخشش (اگر200 مرتبہ جمعہ کے دن یا رات میں دو رکعتی نماز میں پڑھے)<ref>طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ص۲۶۱.</ref>، اور اسی طرح [[استجابت دعا]](اگر پہلی رکعت میں [[سورہ حمد]] کے بعد پڑھے)<ref>شیخ صدوق، من لا یحضرہ الفقیہ، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۳۱۵.</ref>ذکر ہوئی ہیں۔

==سورہ توحید کی تلاوت==
==سورہ توحید کی تلاوت==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,062

ترامیم