confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,079
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
==فضیلت اور خصوصیات== | ==فضیلت اور خصوصیات== | ||
پیغمبر اکرمؐ اور امام باقرؑ سے منقول ہے کہ سورہ توحید ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔<ref>سیوطی، الدرالمنثور، ج۸، ص۶۷۸تا۶۸۰؛ قطب راوندی، الدعوات، مدرسہ امام مہدی، ص۲۱۷.</ref> {{نوٹ|سورہ اخلاص کا ایک تہائی قرآن کے برابر ہونے کو روایات میں کئی صورتوں میں بیان کیا ہے: 1۔اگر کسی نے تلاوت کی تو گویا اس نے ایک تہائی قرآن کی تلاوت کی۔ 2۔ سورہ قل ہو اللہ قرآن کا ایک تہائی حصہ ہے۔ 3۔ سورہ قل ہو اللہ قرآن کے ایک تہائی حصے کی طرح ہے۔ (مراجعہ کریں: بحرانی، البرہان، ۱۴۱۵ق، ج۵، ص۷۹۳ـ۸۰۰)}} | پیغمبر اکرمؐ اور امام باقرؑ سے منقول ہے کہ سورہ توحید ایک تہائی قرآن کے برابر ہے۔<ref>سیوطی، الدرالمنثور، ج۸، ص۶۷۸تا۶۸۰؛ قطب راوندی، الدعوات، مدرسہ امام مہدی، ص۲۱۷.</ref> {{نوٹ|سورہ اخلاص کا ایک تہائی قرآن کے برابر ہونے کو روایات میں کئی صورتوں میں بیان کیا ہے: 1۔اگر کسی نے تلاوت کی تو گویا اس نے ایک تہائی قرآن کی تلاوت کی۔ 2۔ سورہ قل ہو اللہ قرآن کا ایک تہائی حصہ ہے۔ 3۔ سورہ قل ہو اللہ قرآن کے ایک تہائی حصے کی طرح ہے۔ (مراجعہ کریں: بحرانی، البرہان، ۱۴۱۵ق، ج۵، ص۷۹۳ـ۸۰۰)}} | ||
امام رضاؑ سے روایت ہے کہ جو بھی سورہ توحید پڑھے اور اس پر یقین بھی ہو تو گویا اس نے توحید (اللہ کی وحدانیت) کو پہچان لیا ہے۔<ref>شیخ صدوق، عیون اخبارالرضا، ۱۴۰۴ق، ج۲، ص۱۲۲.</ref>پیغمبر اکرمؐ سے بھی منقول ہے کہ اس سورت کو زیادہ پڑھیں کیونکہ یہ سورہ قرآن کا نور ہے۔<ref>قطب راوندی، الدعوات، | امام رضاؑ سے روایت ہے کہ جو بھی سورہ توحید پڑھے اور اس پر یقین بھی ہو تو گویا اس نے توحید (اللہ کی وحدانیت) کو پہچان لیا ہے۔<ref>شیخ صدوق، عیون اخبارالرضا، ۱۴۰۴ق، ج۲، ص۱۲۲.</ref>پیغمبر اکرمؐ سے بھی منقول ہے کہ اس سورت کو زیادہ پڑھیں کیونکہ یہ سورہ قرآن کا نور ہے۔<ref>قطب راوندی، الدعوات، مدرسہ امام مہدی، ص۸۴.</ref>[[امام علیؑ]] سے منقول ہے کہ جس نے دن یا رات میں سورہ توحید اور [[سورہ قدر]] کی سو مرتبہ تلاوت کی، اس کے مرنے کے بعد اللہ اس کی قبر میں اس کے آگے اور پیچھے ایک نور قرار دے گا جو بہشت تک اس کے ساتھ ہوگا۔<ref>قطب راوندی، الدعوات، مدرسہ امام مہدی، ص۲۱۹.</ref> [[امام صادقؑ]] کا بھی فرمان ہے کہ جو شخص پنجگانہ نمازیں پڑھے لیکن کسی ایک میں بھی سورہ توحید نہ پڑھے تو اسے کہا جائے گا کہ تم نمازیوں میں سے نہیں ہو۔<ref>کلینی، اصول کافی، ج۲، ص۴۵۵.</ref> | ||
[[حدیث|روایی]] منابع میں اس سورہ کی قرائت کی بعض خصوصیات جیسے؛ آنکھ کے درد ختم ہونا<ref>بحرانی، تفسیرالبرہان، ۱۴۱۶ق، ج۵، ص۷۹۸.</ref>، سفر کے دوران انسان کی حفاظت (اگر گیارہ مرتبہ پڑھے)<ref>قطب راوندی، الدعوات، مدرسہ امام مہدی، ص۲۹۵.</ref> اور اسی طرح سوتے ہوئے 50 فرشتے اس کی حفاظت پر مامور ہونا<ref>طبرسی، مکارم الاخلاق، ۱۳۷۷ش، ص۲۸۹.</ref>، فقر اور تنگ دستی کو دور کرنا<ref>شیخ صدوق، خصال، ۱۴۰۳ق، ص۶۲۶.</ref>اور گناہوں کی بخشش (اگر200 مرتبہ جمعہ کے دن یا رات میں دو رکعتی نماز میں پڑھے)<ref>طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ص۲۶۱.</ref>، اور اسی طرح [[استجابت دعا]](اگر پہلی رکعت میں سورہ حمد کے بعد پڑھے)<ref>شیخ صدوق، من لا یحضرہ الفقیہ، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۳۱۵.</ref>ذکر ہوئی ہیں۔ | |||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== |