مندرجات کا رخ کریں

"سورہ اخلاص" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 21: سطر 21:
==شأن نزول==
==شأن نزول==
سورہ اخلاص کے [[شان نزول]] کے بارے میں [[امام صادقؑ]] سے منقول ہے کہ یہودیوں کے ایک گروہ نے پیغمبر اکرمؐ سے اللہ کی صفات بیان کرنے کی درخواست کی۔ پیغمبر اکرمؐ تین دن تک خاموش رہے یہاں تک کہ سورہ اخلاص نازل ہوئی اور ان کا جواب بیان ہوا۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ج ۲۷، ص۴۲۸.</ref> بعض نے کہا ہے کہ یہ درخواست بعض مکہ کے مشرکوں کی طرف سے تھی۔<ref>ابو‌الفتوح رازی، روض الجنان و روح الجنان فی تفسیر القرآن، ج ۲۰، ص۴۶۵.</ref>یا مدینہ کے اہل کتاب کی درخواست تھی،<ref>سیوطی، الإتقان فی علوم القرآن، ۱۳۷۶ش، ج۱، ص۱۴۰.</ref>یا کوئی اور افراد تھے۔<ref>سیوطی، الدر المنثور فی التفسیر بالماثور، ج ۶، ص۴۱۱-۴۱۰.</ref>

==سورہ اخلاص اور امام علیؑ کی منزلت==
پیغمبر اکرمؐ کی ایک روایت میں امام علیؑ کو سورہ اخلاص سے تشبیہ دی ہے اور اس روایت میں کہا گیا ہے کہ لوگوں میں علی ابن ابی طالب کی  حیثیت قرآن میں سورہ «قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ» جیسی ہے جس طرح سے کسی نے تین مرتبہ سورہ اخلاص کی تلاوت کی تو گویا اس نے پورے قرآن کی تلاوت کی ہے اسی طرح جو بھی امام علیؑ کو دل، زبان اور ہاتھ (عمل) سے محبت کرے تو گویا اس نے پورے اسلام سے محبت کی ہے۔ پیغمبر اکرمؐ اس حدیث کے آخر میں فرماتے ہیں کہ قسم ہے اس ذات کی جس نے مجھے رسالت پر مبعوث کیا، اگر زمین والے، آسمان والوں کی طرح علی کو چاہیں تو اللہ تعالی ان میں سے کسی کو بھی جہنم کا عذاب نہیں دے گا۔<ref>علامہ حلی، کشف الیقین، ۱۴۱۱ق، ص۲۹۸.</ref>
اہل سنت کے عالم دین قُندوزی نے بھی اس روایت کو اپنی کتاب [[ینابیع المودۃ]] میں نقل کیا ہے۔<ref>قندوزی، ینابیع المودۃ، ۱۴۱۶ق، ج۱، ص۳۷۶.</ref>اسی طرح اہل سنت کی دوسری کتابوں میں بھی امام علیؑ کی منزلت میں اسی مضمون جیسی روایات نقل ہوئی ہیں جن میں امام علی کو سورہ اخلاص سے تشبیہ دی ہے۔<ref>مراجعہ کریں: ابن‌شاہین بغدادی، جزء من حدیث ابن شاہین، ص۳۴۰-۳۴۱؛ ابن‌مغازلی، مناقب أمیرالمؤمنین علی بن ابی‌طالب، ۱۴۲۴ق، ص۱۰۸.</ref>

== سورہ اخلاص یا توحید ==
== سورہ اخلاص یا توحید ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,062

ترامیم