confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←تعارف) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
[[ملف:تابلوی معرق سوره نصر.jpg|400px|تصغیر|200px|<div style="text-align: center;">|سورہ نصر کا معرق کاری شدہ کتیبہ]] | [[ملف:تابلوی معرق سوره نصر.jpg|400px|تصغیر|200px|<div style="text-align: center;">|سورہ نصر کا معرق کاری شدہ کتیبہ]] | ||
* '''نام''' | * '''نام''' | ||
اس سورت کا مشہور نام '''نصر''' ہے اور یہ نام اس لئے دیا گیا ہے کہ اس سورت کی پہلی آیت میں یہ لفظ استعمال ہوا ہے اور | اس سورت کا مشہور نام '''نصر''' ہے اور یہ نام اس لئے دیا گیا ہے کہ اس سورت کی پہلی [[آیت]] میں یہ لفظ استعمال ہوا ہے اور الہی کامیابی کا ذکر ہے۔ | ||
* اس سورت کا دوسرا نام '''سورہ اذا جاء''' ہے کیونکہ یہ عبارت اس کا حرف آغاز ہے۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص270</ref> | * اس سورت کا دوسرا نام '''سورہ اذا جاء''' ہے کیونکہ یہ عبارت اس کا حرف آغاز ہے۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص270</ref> | ||
* اس سورت کو '''سورہ تودیع''' [= وداع] بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ [[رسول اللہ]] کی حیات کے آخری ایام میں نازل ہوئی ہے؛ اور درحقیقت [اس دنیا میں] [[رسول اللہ]] سے خداوند متعال اور [[جبرائیل]] کا وداع ہے۔<ref>دیکھیں: دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص1270۔</ref> | * اس سورت کو '''سورہ تودیع''' [= وداع] بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ [[رسول اللہ]] کی حیات کے آخری ایام میں نازل ہوئی ہے؛ اور درحقیقت [اس دنیا میں] [[رسول اللہ]] سے خداوند متعال اور [[جبرائیل]] کا وداع ہے۔<ref>دیکھیں: دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص1270۔</ref> |