confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,905
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
==فضیلتیں اور خصوصیات== | ==فضیلتیں اور خصوصیات== | ||
پیغمبر اکرمؐ سے منسوب ایک روایت میں آیا ہے کہ جو اس سورت کی تلاوت کرے گا اس کا ثواب اس شخص کے برابر ہے جو فتح مکہ میں پیغمبر | پیغمبر اکرمؐ سے منسوب ایک روایت میں آیا ہے کہ جو اس سورت کی تلاوت کرے گا اس کا [[ثواب]] اس شخص کے برابر ہے جو فتح مکہ میں پیغمبر اکرمؐ کے رکاب میں [[شہید]] ہوا ہے۔<ref>بحرانی، البرہان فی تفسیرالقرآن، واحد تحقیقات اسلامی بنیاد بعثت، ۱۴۱۷ق، ج۵، ص۷۸۳.</ref>اسی طرح ایک اور [[روایت]] کے مطابق جس نے [[9 شعبان]] کی رات کو چار رکعت نماز پڑھے جس کی ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد دس مرتبہ سورہ نصر پڑھے تو [[اللہ تعالی]] اس کے بدن پر جہنم کی آگ [[حرام]] قرار دے گا (یعنی [[جہنم]] کی آگ سے عذاب نہیں ہوگی)اور ہر آیت کی تلاوت کے بدلے [[جنگ بدر]] کے دس شہید اور دینی علماء کا ثواب ملے گا۔<ref>سید بن طاووس، اقبال بالاعمال الحسنۃ، تحقیق: جواد قیومی اصفہانی، قم، مرکز النشر التابع لمکتب الأعلام الإسلامی، ۱۴۱۶ق، ج۳، ص۲۲۰.</ref> | ||
اسی طرح اس سورت کی بعض دوسری خصوصیات جیسے [[دعا]] کی قبولیت، دشمن پر کامیابی بیان ہوئی ہیں۔<ref>نمازی شاہرودی، مستدرک سفینۃ البحار، ۱۳۷۸ش، ج۸، ص۴۸۰.</ref> | اسی طرح اس سورت کی بعض دوسری خصوصیات جیسے [[دعا]] کی قبولیت، دشمن پر کامیابی بیان ہوئی ہیں۔<ref>نمازی شاہرودی، مستدرک سفینۃ البحار، ۱۳۷۸ش، ج۸، ص۴۸۰.</ref> | ||